سوشل میڈیا پر صحافیوں اور اینکرز کی ہراسگی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ‘وزیرقانو ن

ر بعض اینکرز کے اہل خانہ کو بھی دھمکیا ں دی جارہی ہیں‘سینیٹر جام سیف اللہ داریجو ملک کے چند صحافیوں کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے ان کے اہل خانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے‘سینیٹر عرفان صدیقی اسلام آباد(آن لائن)ایوان بالا کو وفاقی…

آج تک کوئی وی پی این بلاک نہیں کیا،چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی اے لیفٹیننٹ جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ آج تک کوئی وی پی این بلاک نہیں کیا، میں نے اسمبلی میں کہا تھا ہم وی پی این بلاک کرسکتے ہیں لیکن ہم نہیں کریں گے، موبائل نمبر پر بھی وی پی این رجسٹریشن کی اجازت…

مدارس کے معاملے پر شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے ملاقات کی ، فیصل واوٴڈا

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر فیصل واوٴڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا۔ امید ہے میری کوششوں کے بعد اب سیاسی جماعتیں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گی ۔ سماجی رابطوں کی سائٹ ایک پر اپنے بیان میں…

حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم تیار ہیں: اسد قیصر

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم تیار ہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی سیاسی اور امن و امان کی صورتِ حال پر جرگہ بلانے پر غور کر…

قوم کو پولیو کے مرض سے پاک کرنے کے لیے سرگرم عمل پولیو ورکرز پر حملہ باعث تشویش ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں انسداد پولیو ٹیم پر دہشتگرد حملے، اور اس میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ایک بیان میں…

شام میں مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی آباد کاری میں توسیع دگنی کرنے کا منصوبہ

تل ابیب (آن لائن)اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے شام میں مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی آباد کاری میں توسیع دگنی کرنے کا منصوبہ بنا لیا، جس پر عمل درآمد کے لیے انہوں نے اسرائیلی حکومت سے منظوری بھی لے لی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے…

روس نے شام کے دارالحکومت دمشق سے اپنے سفارت کاروں کو نکال لیا

دمشق (آن لائن)روس نے شام کے دارالحکومت دمشق سے اپنے سفارت کاروں کو نکال دیا ہے جبکہ سفارت خانہ فعال ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز روسی سفارت کاروں کا انخلاء کرایا گیا ہے، جبکہ سفارت خانہ کام…

کرغزستان کے صدر نے وزیرٍ اعظم کو بر طرف کر دیا

بشکک(آن لائن)کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف نے وزیرِ اعظم اکیل بیک جاپاروف کو برطرف کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی ویب سائٹ پر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اکیل بیک جاپاروف کو دوسرے عہدے پر منتقلی کی…

جیسن گلسپی نے پاکستان کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں

لندن(آن لائن)پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق کوچ جیسن گلسپی نے پاکستان کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں۔آسٹریلین میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلسپی نے انکشاف کیا کہ ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے معاملے پر بے خبری ناراضی کا سبب بنی،…

انگلینڈ کی سابق کرکٹر ایسا گوہا کی جسپریت بمرا سے آن ایئر معذرت

لندن(آن لائن)انگلینڈ کی سابق کرکٹر ایسا گوہا نے بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمرا سے آن ایئر معذرت کر لی۔ایسا گوہا نے گزشتہ روز کمنٹری کے دوران جسپریت بمرا کے لیے نامناسب لفظ کا چناؤ کیا تھا۔سابق خاتون کرکٹر اور کمنٹیٹر نے بمرا کو ’موسٹ ویلیو…