سپریم کورٹ کے 13 میں سے 9 ججز کا موقف تھا کہ 26ویں آئینی ترمیم فل کورٹ کے بجائے آئینی بینچ کے سامنے…

اسلام آباد(آن لائن )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 13 میں سے 9 ججز کا موقف تھا کہ 26ویں آئینی ترمیم کو فل کورٹ کے بجائے آئینی بینچ کے سامنے مقرر کیا جائے، جب ججز کی رائے آچکی تو یہ حقائق جسٹس منصور علی شاہ…

دشمن کو بتا دو کہ ہم ایک ہیں اور ایک رہیں گے:حنیف عباسی

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم کے نام ولولہ انگیز پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی 78 بہاریں مکمل ہونے پر پوری قوم کو آزادی کی عظیم نعمت مبارک ہو۔ انہوں نے کہا کہ آج…

معرکہ حق میں نمایاں کارکردگی پر سول و عسکری شخصیات کو اعزازات سے نواز دیا گیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کوہلال جرات‘ جنرل ساحر شمشاد کو نشان امتیاز‘ ایئرچیف ظہیر احمد بابر سدھو کو ہلال جرات‘نیول چیف کونشان امتیاز عطا عطا اللہ تارڑ، محسن نقوی، احسن اقبال‘ رانا ثنااللہ اوربلاول بھٹو زرداری کو نشان امتیازدیا گیا اسلام…

جمہوریت،73ء کے آئین، دفاع اور خودمختاری پرکوئی سمجھوتا نہیں ہوگا‘ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت، دفاع اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔جشن یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو یوم آزادی اور معرکہ حق کی مبارک باد دیتے ہوئے بے…

وطن عزیز کے 78 ویں جشن آزادی پر مسلح افواج کی قیادت کی قوم کو مبارکباد

راولپنڈی (آن لائن)وطن عزیز کے 78 ویں جشن آزادی پر مسلح افواج کی قیادت کی قوم کو مبارکباددی ہے اور کہا ہے کہ یہ دن اتحاد، لگن اور ایک روشن مستقبل کے لئے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے‘اس موقع پر ہم اپنے بانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔آئی ایس…

آپریشن بنیان مرصوص تاریخ میں افواج پاکستان کی بہادری اور ولولہ انگیز جذبے کی علامت بن چکا ہے، فیلڈ…

راولپنڈی (آن لائن)فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے عفریت کو شکست دینے کیلئے ہم نے انتہائی بھاری جانی و مالی قیمت ادا کی ہے، پہلگام کے افسوسناک سانحے کی پاکستان نے نہ صرف مذمت کی بلکہ شفاف عالمی تحقیقات کی پیشکش کی،آپریشن…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان مونومنٹ میں پرچم کشائی کی ‘ یادگار شہدا پر…

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان مونومنٹ میں پرچم کشائی کی اور یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔ جمعرات کو یوم آزادی کے موقع پر یادگار شہدا پر مرکزی تقریب کا انعقاد ہوا جس کے مہمان خصوصی وزیر اعظم محمد…

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات میں اصل رکاوٹ خود عمران خان ہے،محسن جمیل بیگ

اسلام آباد ( آن لائن ) سینئر تجزیہ نگار و صحافی محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات میں اصل رکاوٹ خود عمران خان ہے وہ ہر چیز اپنی مرضی کے مطابق چاہتا ہے اپنی مرضی سے چلانا چاہتا ہے ، اسی وجہ سے پارٹی کے اندر بھی اختلاف…

حکومت کو گرین بلٹ پر صرف مساجد ہی نظر آتی ہیں،ہوٹلز اور سرکاری ادارے کیوں نظر نہیں آتے،مولانا فضل…

اسلام آباد(آن لائن ) جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وفاقی دارلحکومت میں گرین بلٹ پر ہوٹلز اور سرکاری ادارے تعمیر کئے گئے ہیں حکومت کو صرف مسجد ہی نظر آئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ قبائلی عوام مسلح گروہوں کے ساتھ مذاکرات نہ کریں…

معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں ہماری فتح ہماری تاریخ کا ایک سنہری باب ہے،آصف علی زرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مادرِ وطن کی آزادی کی 78 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں،یہ دن ہمیں اس جرات، اتحاد اور قربانیوں کی…