بنچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے پر ایڈیشنل رجسٹرار کو توہین عدالت کا نوٹس
مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتا ہی نہیں چلا جب کہ میں تو کمیٹی کا ممبر ہوں،جسٹس منصور علی شاہ
کیا اب ایک رسرچ آفیسر ہمیں بتائے کہ کون سا کیس کہاں مقرر ہوگا،جسٹس عائشہ ملک ،مزید سماعت آج منگل تک ملتوی
اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ…