معافی نہیں مانگیں گے ، نومئی پر جوڈیشل کمیشن پر بنا یا جائے ، علی امین کا مطالبہ
اسلام آباد ( آن لائن) وزیرا علی کے پی کے علی امین گنڈا پور نے نومئی پر ایک بار پھر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوے کہا ہے کہ معافی نہیں مانگیں گے ، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات خوش آئند ہیں ۔ ملک سے ملکر دہشتگر دی کا خاتمہ کیا…