ایٹمی جنگ چھڑی تو 6 ارب 70 کروڑ افراد ہلاک ہو جائیں گے
یہ بم ’ناگاساکی‘ پر گرائے جانے والے بم سے تین گنا زیادہ طاقت کا ہوگا،تحقیقاتی رپورٹ
امریکا کی 98 فیصد آبادی بھوک سے ہلاک ہوجائے گی، یہ تعداد 31 کروڑ 12 لاکھ بنتی ہے
عالمی بحران کے باوجود ارجنٹائن، برازیل، یوراگوئے، پیرا گوئے، آسٹریلیا،…