اہل خانہ کو فلموں سے ریٹائرمنٹ کا بتایا تو سابقہ اہلیہ روپڑیں‘ عامر خان کا انکشاف

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ چند سال قبل جب اہلخانہ کو فلموں سے ریٹائرمنٹ کا بتایا تو سابقہ اہلیہ روپڑی تھیں۔حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران عاعامر خان نے بتایا کہ میں نے فلم لال سنگھ…

چین کی جانب سے اپنے شہریوں کے تحفظ کے لئے اپنی سکیورٹی ٹیم بھیجنے کی رپورٹیں بے بنیاد اور منفی…

اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ نے چین کی جانب سے اپنے شہریوں کے تحفظ کے لئے سکیورٹی ٹیم بھیجنے بارے رپورٹوں کی تردید کرتے ہوے کہا ہے کہ اس طرح کی خبریں دونوں ممالک کی دوستی خراب کرنے کے پروپیگنڈے کا حصہ ہیں ۔ چینی شہریو ں کی حفاظت کے لئے…

آڈیشن کے دوران بیہوش کرکے غیراخلاقی حرکت کی کوشش کی گئی، رشامی ڈیسائی

ممبئی آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس کی تھیں تو کسی نے انھیں آڈیشن کے دوران بیہوش کرکے غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کو ایک حالیہ انٹرویو کے دوران شمال مشرقی بھارتی ریاست آسام سے تعلق…

صدرسپریم کورٹ بار اور سیکرٹری با رکے درمیان جنگ طول پکڑگئی

اسلام آباد(آن لائن)صدرسپریم کورٹ بار اور سیکرٹری با رکے درمیان جنگ طول پکڑگئی،صدر سپریم کورٹ بار میاں روف عطاء نے سیکرٹری سپریم کورٹ بار سلمان منصور کا گذشتہ روز کا بیان مسترد کردیا، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں روف عطاء نے نیا…

خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں‘مولانا فضل الرحمان

لندن (آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ آئین اور…

سوشل میڈیا کے نوجوان بھی 24 نومبر کیلئے تیاری پکڑ لیں‘علیمہ خان

راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کیلئے بانی پی ٹی آئی نے پیغام دیا کہ آپ لوگوں نے ملک چھوڑ کر نہیں جانا، سوشل میڈیا کے نوجوان بھی 24 نومبر کیلئے تیاری پکڑ لیں‘کراچی اور کوئٹہ کے لوگ اپنے صوبوں میں…

بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

جعفرآباد (آن لائن)بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہو گیا۔محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس ضلع جعفرآباد سے رپورٹ ہوا۔صوبے میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔پاکستان میں پولیس کیسز کی تعداد 49 ہو…

توشہ خانہ کیس میں عدالت عالیہ اسلام آباد کی بیرسٹر علی ظفر کو بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن) توشہ خانہ کیس میں عدالت عالیہ اسلام آباد نے بیرسٹر علی ظفر کو بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اگر آپ نیب کی تجویز کی مخالفت کرتے ہیں تو ہم میرٹ پر فیصلہ کردیں گے۔ عدالت پھر ٹرائل کورٹ میں ہونے…

پی ٹی آئی مخالف اقدامات پر سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پی ٹی آئی مخالف اقدامات پر سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں وفاق، وزرات دفاع، داخلہ اور کابینہ ڈویژن، چاروں صوبوں کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں بانی پی ٹی آئی کے…

فتنتة الخوراج کے اندرونی تنازعات میں شدت سامنے آ گئی

میران شاہ (آن لائن) 13 اور 14 نومبر2024ء کی رات، میران شاہ کے گاؤں تپی کی ایک مسجد میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں قریبی مکانات منہدم ہو گئے‘ذرائع کے مطابق فتنتہ الخوارج اور حافظ گل بہادر گروپ کے درمیان دشمنی اور تنازعہ شدت اختیار کر گیااور…