صاف، شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری مشترکہ ذمہ داری ، مرتضیٰ سولنگی
کراچی(آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ صاف، شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے نگران حکومت انتخابات کے لئے ماحول سازگار بنائے گی ۔
تفصیل کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات نے نگران وزیراعلیٰ سندھ…