190ملین پاؤنڈ کیس،عدالتی احکامات موصول نہ ہونے پر مزید سماعت13 نومبر تک ملتوی
راولپنڈی (آن لائن) اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس کی سماعت ہائی کورٹ کے احکامات موصول نہ…