وزیرِاعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات بہت مفید رہی، ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹینا جارجیوا

نیوایارک (آن لائن) انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کو سود مند قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے نئے فنڈ کی معاونت سے چلنے والے پروگرام پر بات چیت ہوئی ہے ۔ اپنے ایک…

صوبائی حکومت کی دہشتگردی کیخلاف مجرمانہ خاموشی سوالیہ نشان ہے : گورنرکے پی

پشاور (آن لائن) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی دہشت گردی کے خلاف مجرمانہ خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ وفاق کے پاس جو ہمارے پیسے ان کی جنگ میں خود لڑوں گا۔ میڈیا سے گفتگو میں صوبائی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے…

محسن نقوی سے امریکی وفد کی ملاقات ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آبا د(آن لائن)اسلام آبادوفاقی وزیر داخلہ وانسدا منشیات محسن نقوی سے امریکہ کی بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ افیرز( آئی این ایل) کے وفد نے ملاقات کی ،پاکستان کی سکیورٹی میں ہی امریکہ کی سکیورٹی ہے،امریکی نائب سفیر کی…

مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ کاسپریم کورٹ کے باہر احتجاج

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے وکلاء ونگ مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا جس میں چند درجن افراد نے ہی شرکت کی ،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ،تحریک انصاف کے وکلاء نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

تحریک انصاف نے راولپنڈی جلسہ کیلئے درخواست واپس لے لی

راولپنڈی (آن لائن)پی ٹی آئی قیادت نے ہائی کورٹ راولپنڈی میں جلسہ کیلئے دائر درخواست واپس لے لی ،بانی پی ٹی آئی نے جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی ہدایت کی تھی ،عاقل خان ایڈووکیٹ کی جانب سے درخواست 25 ستمبر کو دائر کی گئی تھی ،جلسے کے…

چیف جسٹس نے جسٹس بابر ستار کی ایک ماہ کی چھٹی منظورکرلی

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے جسٹس بابر ستار کی ایک ماہ کی چھٹی منظور کر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار جو ان ججوں میں سے ایک تھے جنہوں نے عدالتی امور میں انٹیلی جنس آپریٹو کی مداخلت پر چیف جسٹس…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد: (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ ایک ہفتہ میں نام ای سی ایل سے نکال کر عدالت کو آگاہ کیاجائے اور ایک ہفتہ میں عملدرآمد…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری، پاکستان کو سات ارب ڈالر پروگرام کی پہلی قسط موصول

اسلام آباد(آن لائن) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو سات ارب ڈالر کے پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ۔ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب دو کروڑ 69لاکھ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے جس سے سٹیٹ…

جنرل اسمبلی سے اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب پر پاکستانی وفد کا واک آؤٹ

نیویارک(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کے فوری بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خطاب کی دعوت دی ان کے ہال میں آتے ہی پاکستانی وفد واک آؤٹ کرگیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف بھی ہال سے باہر چلے گئے جبکہ…

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور کشمیر کا مسئلہ بھرپور انداز میں…

نیویارک(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور کشمیر کا مسئلہ بھرپور انداز میں اٹھا دیا ،غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیاکہ معصوم بچوں ، عورتوں اور نہتے شہریوں کے قتل…