قومی اسمبلی اجلاس:مولانا حامد الحق اور نواب یوسف تالپور کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما ورکن اسمبلی نواب یوسف تالپور، مولانا حامد الحق و دیگر کی وفات پر دعائے مغفرت کی گئی دعاخالد مگسی نے کروائی قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا…

دفتر خارجہ کی پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روکنے کی تصدیق

اسلام آباد (آن لائن ) ترجمان دفترخارجہ نے پاکستان کے ترکمانستان میں تعینات سفیر کو امریکا میں داخلے سے روکنے کی تصدیق کردی۔ترجمان دفترخارجہ نے گزشتہ روز پاکستان کے ترکمانستان میں تعینات سفیر احسن وگن کو امریکا میں داخلے سے روکنے سے متعلق…

وزیر خزانہ سے اقوام متحدہ کے نمائندے کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے آج وزارت خزانہ میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جناب محمد یحییٰ نے ملاقات کی۔ ان کے ہمراہ یونیسف کے نمائندے جناب عبداللہ فاضل بھی موجود تھے۔ملاقات میں قرضوں کے…

سپر ٹیکس آپریشن کے متاثرین کی بحالی کیلئے تھا،جسٹس جمال مندو خیل

حقیقت یہ ہے دہشتگردی کا ہرروز سامنا کرنا پڑتا ہے،ریمارکس حکومت سے پوچھا جائے سپرٹیکس کی مد میں کتنا ٹیکس اکٹھا ہوا،مخدوم علی خان ،یہ داستان لمبی ہو جائیگی ،جج آئینی بنچ اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں سپر لیوی ٹیکس کیس…

توہین عدالت کیس:عمران خان سے وکالت نامے پر دستخط کروا کر عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکالت نامے پر دستخط کروا کر عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔جسٹس انعام امین منہاس نے ریمارکس دیے کہ آپ وکالت نامے ان کو دیں یہ کل…

پی ٹی آئی کا گالم گلوچ اور بدتمیزی کا کلچر اب دم توڑنے والا ہے ، مریم نواز

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا گالم گلوچ اور بدتمیزی کا کلچر اب دم توڑنے والا ہے ، عوام کو اب انکی ا نتشاری سیاست میں نہیں بلکہ اپنے مسائل کے حل میں دلچسپی ہے ۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن…

متنازع صدر کامشترکہ اجلاس سے خطاب مایوس کن تھا ،تحریک انصاف

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ متنازعہ صدر ہیں اپوزیشن اراکین نے کہاکہ جب تک ملک میں حقیقی جمہوریت قائم نہ ہواس وقت تک ہمارا…

مشترکہ اجلاس،اپوزیشن ارکان کا پلے کارڈ اٹھائے شدید احتجاج ،نعرے بازی

صدر مملکت آصف علی زرداری احتجاج کرنے والوں کی طرف دیکھ مسکراتے بھی رہے مریم کے پاپا چور کے نعرے،وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور مریم اورنگزیب اپوزیشن ارکان کو دیکھ کر مسکراتی رہیں جمشید دستی ،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب،نثار جٹ و دیگر نعرے بازی…

یک طرفہ پالیسیاں وفاق پر شدید دباوٴ کا باعث بن رہی ہیں، آصف علی زرداری

تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرے تاکہ وفاق کی اکائیوں کے درمیان متفقہ اتفاق رائے کی بنیاد پر قابل عمل، پائیدار حل نکالا جا سکے،صدر مملکت آئیے ہم ایک ایسا پاکستان بنانے کی کوشش کریں جو منصفانہ، خوشحال اور ہمہ گیر ہو، آئیے اس…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلمان اکرم راجہ کے وارنٹ معطل کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن )پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا کے انسداد دہشت گردی عدالت سے جاری وارنٹ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویڑن بینچ نے معطل کردیے۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔دوران سماعت قائم مقام چیف جسٹس…