وزیراعظم اوربلاول بھٹو ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی‘ گلے شکووں کے باوجود ایک دوسرے سے تعاون…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے گلے شکووں کے باوجود دونوں نے ایک دوسرے سے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے‘چیئرمین پیپلز پارٹی نے موقف اختیار کیا کہ…

آر ایس ایس سابق ترجمان کا بی جے پی رہنماؤں کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کا اعتراف

نئی دہلی (آن لائن)آر ایس ایس کے سابق ترجمان یشونت شندے نے انتہاپسند ہندوتوا نظریے پر مبنی بی جے پی اور آر ایس ایس کی مبینہ دہشت گرد سرگرمیوں کے حوالے سے شدید نوعیت کے انکشافات کیے ہیں۔شندے کے مطابق آر ایس ایس مسلمانوں کو پھنسانے کے لیے…

اقوام متحدہ کا اسرائیل کے غزہ پر مکمل قبضے کے منصوبے پر گہری تشویش کا اظہار

نیویارک (آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی پر مکمل کنٹرول کے حصول کے تازہ فیصلے کو خطے میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ یہ اقدام نہ صرف موجودہ کشیدگی کو…

بھارتی ایئر چیف کا آپریشن سندور میں پاکستان کے چھ جہاز گرانے کا مضحکہ خیز دعوی، عالمی جگ ہنسائی میں…

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ایئر چیف نے آپریشن سندور میں پاکستان کے چھ جہاز گرانے کا مضحکہ خیز دعوی دعوی کر دیا اوررافیل سمیت اپنے چھ جہاز کھونے والے ملک کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈااس کی عالمی جگ ہنسائی میں مزید اضافے کا موجب بن گیا۔ایک رپورٹ…

وزیراعظم کا آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدے کا خیرمقدم

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان طے پانے والے تاریخی امن معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ایپ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ معاہدہ جنوبی قفقاز میں امن، استحکام اور…

سیکیورٹی فورسز کی ژوب کے علاقے سمبازہ میں بڑی کارروائی

ہندوستانی حمائیت یافتہ فتنہ الخوارج کے ایک بڑے گروہ کی پاک افغان سرحد کے راستے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی 33 ہندوستانی سپانسر شدہ خوارج مارے گئے، اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد، سیکورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کیلئے…

کشمیری عوام کی حق خودارادیت کا حمایت کرتا ہے اورپاکستان کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت کی بھی مذمت…

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان نے مسئلہ کشمیر کے حل میں امریکی دلچسپی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دیگر ممالک سے بھی مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے عین مطابق حل کرنے کی میں مدد کا خیر مقدم کیا ہے۔جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی…

مودی سرکار کی فوجی اصلاحات کی آڑ میں ہندوتوا بیانیے کے فروغ کی ریاستی مہم جاری

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کی فوجی اصلاحات کی آڑ میں ہندوتوا بیانیے کے فروغ دینے کی ریاستی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ مودی سرکار بھارتی فوج کو سیاسی غلامی میں دھکیل کر پیشہ ورانہ غیر جانبداری کے قتل میں…

نواز شریف سے خواجہ آصف کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اہم ملاقات کی، جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال، پارلیمانی سرگرمیوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…

پاکستان عالمی برادری خصوصاً امریکا کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعاون کو وسعت دینا چاہتا ہے، بلاول بھٹو…

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاک ، امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے حالیہ تجارتی معاہدوں کو خطے میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہ قرار دیا اور کہا کہ پاکستان عالمی برادری خصوصاً…