امریکا اور پاکستان کو ملکر افغانستان سے اسلحہ نکالنا چاہیے‘عرفان صدیقی

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ امریکا جلدی میں افغانستان میں لاتعداد اسلحہ چھوڑ گیا تھا اور وہ اسلحہ دہشتگردی میں ہمارے خلاف بھی استعمال ہورہا ہے جب کہ امریکا اور پاکستان کو ملکر افغانستان سے…

کسی بھی گروہ کو پاکستان کے امن و استحکام میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،آرمی چیف

افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیاں جاری ہیں، غیر ملکی اسلحے کا استعمال واضح ثبوت ہے خواتین، بچوں اور بزرگوں کو نشانہ بنانا خوارج کی اسلام دشمنی کا ثبوت ہے، دہشتگردوں کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے پاک فوج ریاست…

آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ایڈیشنل سیشن جج عبد الغفور کاکڑ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت…

بنوں کینٹ پر فتنہ الخوراج کا دہشت گردی کا بڑا حملہ ناکام ،6خوراج جہنم واصل

باقی ماندہ دہشت گردوں کو محصو ر کرلیاگیا ، کلیئرنس آپریشن جاری ، گھبراہٹ میں دہشت گردوں نے دو بارود سے لدی ہوئی گاڑیاں کینٹ کی دیوار سے ٹکر ا دی، بزدلانہ حملے میں گھرکی چھت منہدم ہونے سے 9 معصوم شہری شہید، 16 زخمی، مسجد کوبھی نقصان پہنچا ،…

بھارت آسٹریلیا کو 4وکٹوں سے شکست دے کر چیمپنئز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

فائنل پاکستان میں نہیں دبئی میں ہوگا ،بھارت نے 265رنز کا ہدف 48.1اووروز میں 6وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ویرات کوہلی نے شاندار 84رنز کی اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرارپائے ، آسٹریلیا کی جانب سے کپتان اسٹیو اسمتھ نے 73، ایلکس…

ہم دہشتگردی کے خلاف نئی تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آبادوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم دہشتگردی کے خلاف نئی تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں معاشی، سیاسی، اخلاقی اور انتظامی کھنڈرات تھے لیکن اب ان کھنڈرات سے…

امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کی تمام فوجی امداد روک دی

واشنگٹن (آن لائن)وائٹ ہاؤس کے ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد روک دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ان کی توجہ امن پر ہے۔انہوں…

مصر کا ٹرمپ کو غزہ کے مستقبل کیلئے نیا منصوبہ پیش ‘حماس نے مسترد کردیا

قاہرہ (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضہ کرنے کے منصوبے کے جواب میں مصر نے غزہ کے مستقبل کے لیے نیا منصوبہ پیش کر دیا۔مصر نے حماس کو حکومت سے الگ کر کے غزہ میں ایک عبوری انتظامیہ کے قیام کی تجویز دی ہے جو وہاں پر عرب، مسلم اور…

2022ء میں اتحادی حکومت کو پاکستان معاشی، سیاسی اور اخلاقی طور پر کھنڈر کی صورت میں ملا‘خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 2022ء میں اتحادی حکومت کو پاکستان معاشی، سیاسی اور اخلاقی طور پر کھنڈر کی صورت میں ملا۔ جتنا نقصان تحریک انصاف نے اندرونی اور بیرونی طور پر پاکستان کے مفادات کو پہنچایا تاریخ میں اس کی…

شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس‘ معیشت، توانائی، امن و امان اور خارجہ محاز پر…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ختم ہوگیا۔اجلاس میں وزیراعظم نے معیشت، توانائی، امن و امان کی صورتحال اور خارجہ محاز پر ملنے والی کامیابیوں کا تذکرہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی حکومت کی…