نئی شامی حکومت کا ایران کیخلاف 300 ارب ڈالر ادائیگی کیلئے مقدمہ کا فیصلہ

تہران (آن لائن)شام کی نئی انتظامیہ نے ایران سے خانہ جنگی کے دوران شامی انفرا اسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کی مد میں 300 ارب ڈالر کے ہرجانے کا مطالبہ کرنے کی تیاری کرلی۔سعودی نیوز ویب سائٹ العربیہ اردو کے مطابق نئی شامی حکومت کے قریبی ذرائع…

پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے، دوسری طرف سول نافرمانی کا ڈرامہ رچا رہی ہے: عظمٰی…

اوورسیز پاکستانیوں نے فتنے اور اسکی فتنہ پارٹی کو مسترد کرکے ریکارڈ زرمبادلہ بھیجے اڈیالہ جیل کا قیدی ایک مہینے سے امریکن لابی کو پاکستان میں مداخلت کرنے کی منتیں کر رہا ہے وزیراعظم شہبازشریف نے امریکہ کو دوٹوک الفاظ میں ابسلوٹلی ناٹ کہہ…

سانحہ 9مئی پر جوڈیشل کمیشن اور رہائی ،عمران خان کے دو مطالبات ،31جنوری تک کا ٹائم فریم بھی دیدیا

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کسی ڈیل کے نتیجے میں نہیں چاہتے،سول نافرمانی کی تحریک جاری رہے گی ،حامد رضا کی گفتگو راولپنڈی (آن لائن)تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے دو مطالبات کیلئے 31 جنوری کی ٹائم لائن دیدی بصورت ودیگر سول نافرمانی کی تحریک…

سانحہ نو مئی کے مزید ساٹھ ملزمان کو ٹھوس شواہد اور فئیر ٹرائل سے سزائیں سنائی گئی ہیں، عطاللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سانحہ نو مئی کے مزید ساٹھ ملزمان کو ٹھوس شواہد اور فئیر ٹرائل کی بنیاد پر سزائیں سنائی گئی ہیں ۔ سزاوٴں سے ریاست مزید مضبوط ہو گی ، سانحہ کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ…

شہید بینظیر بھٹو کی زندگی جراَت، استقامت اور لاکھوں پاکستانیوں کے لیے امید کی علامت تھی،بلاول بھٹو…

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید بینظیر بھٹو کے 17ویں یوم شہادت کے موقع پر ان کی بے مثال قربانیوں، غیر متزلزل قیادت اور پاکستان کے لیے ان کی پائیدار میراث کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس بات پر…

بانی نے کہا جیل میں رکھنا چاہتے ہیں تو رکھیں، نظر بند نہیں ہوں گا، علیمہ خان

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے مجھے جیل میں رکھنا چاہتے ہیں تورکھیں، نظر بند نہیں ہوں گا۔علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

قازقستان میں تباہ ہونے والے آذربائیجان کے مسافر طیارہ کا بلیک باکس مل گیا

باکو (آن لائن)گزشتہ روز قازقستان میں تباہ ہونے والے آذربائیجان کے مسافر طیارہ کا بلیک باکس مل گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے۔قازقستان کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے پراسیکیوٹر نے ایک بریفنگ کے…

شام میں بشار الاسد کے حامیوں کا گھات لگاکر حملہ، وزارت داخلہ کے 14 فوجی ہلاک

دمشق (آن لائن)نئی شامی حکومت کا کہنا ہے کہ معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں نے ملک کے مغربی حصے میں گھات لگا کر’حملے’کیے، جن کے نتیجے میں وزارت داخلہ کے 14 فوجی ہلاک ہوگئے۔بی بی سی کے مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز بحیرہ روم کی بندرگاہ…

پاکستان اور چین کی سدا بہار تذویراتی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی سدا بہار تذویراتی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، پاکستان کی اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے بیجنگ کا کردار قابل قدر ہے ۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور…

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف

معیشت اسٹیبلائز ہونے سے دیوالیہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی،بانی پی ٹی آئی راولپنڈی(آ ن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے…