چیف جسٹس کی زیرصدارت اہم اجلاس، عدالت عظمیٰ سے ماتحت عدلیہ اور نظام انصاف میں اصلاحات کی ضرورت…

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں ہونے والے سپریم کورٹ میں انصاف کی فراہمی کو بہتر کرنے کیلئے اہم اجلاس میں کئی فیصلے کیے گئے ہیں۔اجلاس میں عدالت عظمیٰ سے لے کر ماتحت عدلیہ اور نظام انصاف کے ہر شعبے میں…

وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اعلی عسکری و سول قیادت اور صوبائی وزراء اعلی شرکت کرینگے ۔اجلاس میں قومی سلامتی کے اداروں کے سربراہان بھی شرکت…

بھارتی سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد بذریعہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچ گئی

لاہور (آن لائن) بابا گورو نانک کے 555ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے3ہزار کے قریب بھارتی سکھ یاتری بذریعہ واہگہ بارڈر ، لاہور پہنچ گئے جدھر صوبائی وزراء رمیش سنگھ اروڑہ اور بلال اکبر خان نے سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ فرید…

چیئرمین پیپلز پارٹی کی دنیا بھر کی سکھ برادری کو گرونانک کے جنم دن پرمبارکباد

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی سکھ برادری کو گْرو نانک دیو جی کے جنم دن کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے گْرو نانک دیو جی کی محبت، امن اور مساوات پر مبنی…

پی ٹی آئی کو مزید 9 مئی جیسے واقعات کی اجازت نہیں دی جائے گی، شرجیل میمن

کراچی (آن لائن)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو 9 مئی جیسے واقعات کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، یہ نہیں ہوسکتا بسوں اور ایمبولینسز کو آگ لگائیں، کسی کو تخریب کاری کی اجازت نہیں دیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران…

وزیراعظم کا میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کو خراج عقیدت پیش

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداء کی بلندی ء درجات کی دعاء اور ان کے…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تاحال پی سی بی کے خط کا جواب نہیں دیا

لندن (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے خط کا خواب نہیں دیا۔ آئی سی سی کے جواب میں تاخیر ظاہر کرتی ہے کہ بھارت نے کچھ بھی تحریری نہیں دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا تھا کہ بھارتی…

پہلاٹی 20‘ آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے ہرادیا

برسبین (آن لائن)آسٹریلیا نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو بآسانی 29 رنر سے ہرادیا، 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بناسکی۔بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 4 وکٹوں کے…

ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں، شیخ وقاص اکرم

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں پر ایکسپائرڈ آنسو گیس کا استعمال کیا گیا، ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم…

آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی، ن لیگی حکومت معاہدے پر عمل نہیں کررہی، جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو…