اولمپک اسٹار ارشد ندیم سے ایم ایم اے لیجنڈ حبیب نورمحمدوف کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) اولمپک اسٹار ارشد ندیم کی مکس مارشل آرٹس لیجنڈ حبیب نورمحمدوف سے ملاقات ہوئی جس میں حبیب نورمحمدوف نے ارشدندیم کے مستقبل کے ایونٹس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔پاکستان کے اولمپک ہیرو اور جیولن تھرو اسٹار ارشد ندیم کی…

پاکستان سپر لیگ کی ایک دہائی کامیابی کیساتھ مکمل‘نئے سفر کیلئے تیار

اسلام آباد (آن لائن) سال 2025 میں پاکستان سپر لیگ نے کامیابی کے ساتھ اپنے دس سال مکمل کر لیے جس کے بعد لیگ نئی دہائی میں ایک نئے اور مضبوط سفر کے لیے تیار ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل محض ایک ٹی ٹوئنٹی لیگ نہیں بلکہ پاکستان کی عالمی سطح پر…

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر جہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیا

لندن (آن لائن)برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر جہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے عالمی نظام میں تیز تبدیلی کے لحاظ سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمت عملی کو پہلا انعام دیا ہے۔برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کے…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے سات بلز کی منظوری کے معاملے پر ایوان صدر اور پارلیمنٹ پھر آمنے سامنے…

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے سات بلز کی منظوری کے معاملے پر ایوان صدر اور پارلیمنٹ پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔آئین کے آرٹیکل 75 کے مطابق اگر صدر دس روز میں دستخط نہیں کرتے تو بل کی توثیق تصور ہوگی اور یہ مدت آج (بدھ کو)مکمل…

افغانستان میں بھوک کا بحران سنگین، کروڑوں افراد فاقہ کشی پر مجبور

کابل (آن لائن) افغانستان میں جاری معاشی بحران، غربت اور غذائی قلت نے عام شہریوں کی زندگی انتہائی مشکل بنا دی ہے۔اقوام متحدہ کے اداروں کے مطابق افغان طالبان کے زیرِ انتظام ملک میں بھوک اور افلاس کی صورتحال مسلسل سنگین ہوتی جا رہی ہے، خاص طور…

ہم نے برسوں اور دہائیوں کے ستائے ہوئے لاکھوں اہل پنجاب کی مدد کا قانون بنایا، مریم نواز

لاہور(آن لائن)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برسوں اور نسلوں تک چلنے والے جائیداد کے مقدمات کو 90 دن میں طے کرنے کے بلِ کی معطلی پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔مریم نواز نے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اِمووبل پراپرٹی بِل 2025ء کی معطلی پر بیان…

کرک کے تھانہ گرگری کی حدود میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 5 اہلکار شہید

کرک (آن لائن)خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے تھانہ گرگری کی حدود میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ڈی پی او سعود خان کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل میں 5 اہلکار سوار تھے۔پولیس اہلکاروں کی لاشیں…

عمران خان اور بشری بی بی کی 9 مئی و دیگر مقدمات میں ضمانت میں توسیع کردی گئی

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے عمران خان اور بشری بی بی کی 9 مئی و دیگر مقدمات میں ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت ہوئی، جس…

ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی ضروری لیکن مذاکرات کی آڑ میں بلیک میلنگ نہیں…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیاسی جماعتوں کے مابین ایک بار پھر مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی ضروری ہے لیکن مذاکرات کی آڑ میں بلیک میلنگ نہیں چلے گی،…

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی

کراچی(آن لائن)پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کردیا جس کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود 27 جنوری 2026 تک بدستور…