عدالتی حکم پر مکمل عملدرآمد ہو گا ، کسی کو جلسے جلوس کی ا جازت نہیں ہوگی ، محسن نقوی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالت کا حکم سب کے سامنے ہے ، عدالتی حکم پر مکمل عملدرآمد ہو گا اور کسی کو جلسے جلوس کی ا جازت نہیں دی جائے گی ، کسی نے دھاوا بولا تو نقصان کا ذمہ دار خود ہو گا ۔ میڈیا سے گفتگو…

بشری بی بی کا سعودی عرب کے متعلق بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ا ورسیا ست کی ڈوبتی ناو کو بچانے کی…

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بشری بی بی کے سعودی عرب کے متعلق بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ ا ور اپنی سیا ست کی ڈوبتی ناو کو بچانے کی گھٹیا حرکت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون اور پی ٹی آئی کے درمیان جھگڑا چل رہا ہے ۔ ملکی…

پنجاب میں حالات دیگر صوبوں سے بہتر،کرپشن ریڈ لائن، میرٹ معاملے پر کسی کی نہیں سنتی،مریم نواز

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں حالات دیگر صوبوں سے بہتر ہیں، کرپشن ریڈ لائن، میرٹ معاملے پر کسی کی نہیں سنتی، حکومتوں کو کام نہیں کرنے دیا جاتا، ہم چور ڈاکو پکڑتے ہیں مگر وہ عدالتوں سے چھوٹ کر آجاتے…

بھارتی بحریہ کی نااہلی اور نکمے پن کا ایک اور ثبوت ،بھارتی آبدوز ماہی گیر کشتی سے ٹکرا گئی

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی بحریہ کی نااہلی اور نکمے پن کا ایک اور ثبوت ،بھارتی آبدوز ماہی گیر کشتی سے ٹکرا گئی ،بھارتی میڈ یا رپورٹ کے مطابق بھارتی آبدوز اور ماہی گیر کی ٹکر گوا سے 70 نا ٹیکل مائل دور ہوئی ،بھارتی بحریہ کی ابدوز سے ٹکرانے والی…

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک

راولپنڈی (آن لائن)خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں اور بلوچستان کے ضلع آواران، ڈیرہ بگٹی اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 7 خوارجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی…

عمران خان کی نو مئی کے 8مقدمات میں ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے درخواست منظور

لاہور (آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ہور نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کر لی۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج منظر علی گل نے بانی پی ٹی آئی کی متفرق درخواست پر سماعت…

مسلم لیگ (ن) سے ہمارا اتحاد محبت کا نہیں مجبوری کا ہے:گورنرپنجاب

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے ہمارا اتحاد محبت کا نہیں مجبوری کا ہے،اگر پیپلز پارٹی مائنس ہو جائے تو وزارت عظمی قائم نہیں رہ سکتی، گورنر ایک آئینی عہدہ ہے، اصولی طور پر وزیراعلی کو گورنر کے پاس…

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہیں، وزیراعظم

اسلام آبا د(آن لائن)وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان کے پاس باصلاحیت افرادی قوت اور وسائل کی کمی نہیں، وسائل کے بہتر استعمال اور افرادی قوت کو تعلیم و تربیت کے ذریعے پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز…

مودی کی مسلم دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی

نئی دہلی (آن لائن)مودی کی مسلم دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی، مودی کا مسلم مخالف ایجنڈا انتخابی مہم کی آڑ میں سامنے آگیا، مودی کی ہندو توا جماعت کی جانب سے مسلم مخالف اشتہار کو سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا، اشتہار میں مسلم مخالف جذبات کو…

آئینی بنچ کی اگلے ہفتے اہم ترین مقدمات کی سماعت بارے کازلسٹ جاری

جسٹس عائشہ ملک اورجسٹس نعیم اخترافغان آئینی بنچ کاحصہ نہیں ہوں گے اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کی اگلے ہفتے اہم ترین مقدمات کی سماعت بارے کازلسٹ جاری کی گئی ہے اور بنچ کی تشکیل بھی کی گئی ہے آئندہ ہفتے جسٹس امین الدین کی…