پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار 6 مظاہرین کومقدمہ سے ڈسچارج کردیاگیا

ان ملزمان کے راستے میں رکاوٹ نہیں ڈالنی نہ دوبارہ گرفتار کرنا ہے،جج کی پولیس کو ہدایت اسلام آباد(آن لائن) اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار 6 مظاہرین کومقدمہ سے ڈسچارج کردیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج…

فیض حمید کے چارج شیٹ ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے رویے میں تبدیلی آئی ،خواجہ آصف

مذاکرات کی کوئی آفر ہی نہیں آئی، یہ لوگ سپیکر اسمبلی کے پاس بیٹھے رہتے ہیں چائے بسکٹ کھاکے چلے جاتے ہیں، وزیر دفاع اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے جنرل فیض حمید کے چارج شیٹ ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے رویے میں تبدیلی…

آرمی تمام ثبوتوں کے بعد چارج شیٹ کرتی ہے، جنرل فیض کو کورٹ مارشل میں سزا بھی ہوگی، فیصل واوڈا

ہمیں دعا کرنا چاہیے کہ انہیں سزائے موت نہ ہو،9مئی سے متعلق عمران خان کی آڈیوز اور میسجز کے ثبوت مل گئے، میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ آرمی تمام ثبوتوں کے بعد چارج شیٹ کرتی ہے، جنرل فیض کو کورٹ مارشل میں…

مدارس کی رجسٹریشن پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں‘ حافظ طاہر اشرفی

اختلاف اس بات پر ہے کہ جو مدارس وزارتِ تعلیم سے منسلک ہو گئے ان سے متعلق منفی قانون سازی نہ ہو‘بیان جاری لاہور(آن لائن)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔ایک بیان…

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی غیر اعلانیہ بندش، ہر کوئی پریشان

انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے سے سی سی ٹی وی کیمرہ انسٹالیشن سے منسلک افراد بھی متاثرین میں شامل اسلام آباد(آن لائن)آج کل انٹرنیٹ ہر کسی کی ضرورت ہے اور اس میں ذرا سی خلل یا بندش کسی کو بالکل بھی برداشت نہیں لیکن پاکستان میں ان دنوں اس صورتحال…

نجانے ہم کب ناراض ہو کر حکومت چھوڑ دیں‘ ڈاکٹر خالد مقبول

کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ نجانے ہم کب ناراض ہو کر حکومت چھوڑ دیں۔نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کورنگی میں آئی ٹی لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب کراچی کو بائی پاس کیا، پاکستان کی…

جعل ساز نت نئے طریقوں سے عوام سے محنت کی کمائی لوٹنے لگے،نیب نے خبردار کردیا

غیر رجسٹر ڈ ہاؤسنگ سکیموں کی فائلوں کی خرید و فروخت نا کریں، غیر قانونی ڈپازٹ اورنجی لون ایپس پر اعتبار نا کریں، انتباہی بیان جاری اسلام آباد(آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب )نے خبردارکیا ہے کہ جعل ساز نت نئے طریقوں سے عوام سے محنت کی کمائی…

محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز آل راونڈر عماد وسیم نے بھی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، دونوں کھلاڑیوں کو…

جنوبی افریقا کی فیصلہ کن جیت، دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست

ریزا ہینڈرکس 117 رنز کی طوفانی اننگز‘شاہین آفریدی اورحارث رؤف کوئی وکٹ لینے میں ناکام، دھنائی کروالی سنچورین (آن لائن)جنوبی افریقا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی، جس کے بعد تین میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو دو…

فیصل سے شادی سے قبل طلاق یافتہ تھی، دوران عدت رشتہ آیا: ثنا کا انکشاف

لاہور(آن لائن) پاکستان کے سپر اسٹار فیصل قریشی کی تیسری اہلیہ ثنا فیصل نے انکشاف کیاہے کہ فیصل قریشی سے ان کی دوسری شادی ہے۔ثنا فیصل حال ہی میں فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں جس دوران فیصل نے اہلیہ ثنا سے اپنی پہلی ملاقات…