احتجاج اور یلغار سے کسی قیدی کو رہا نہیں کرایا جاسکتا‘طارق فضل چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ احتجاج اور یلغار سے کسی قیدی کو رہا نہیں کرایا جاسکتا‘ ابھی اسلام آباد راولپنڈی میں ہو کر آیا ہوں، کوئی احتجاج نہیں ہوا‘پی ٹی آئی کے مقامی راہنما خود گرفتاریاں دے رہے ہیں تاکہ احتجاج کے…

خان عدالتوں میں جاکر اپنی بے گناہی ثابت کریں تب رہائی ممکن ہوگی،احسن اقبال

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ قانونی چارہ جوئی ہے، عدالتوں میں جاکر اپنی بے گناہی ثابت کریں، اگر عدالتیں انہیں رہا کرتی ہیں تو ان کی رہائی ممکن ہوجائے گی، انہیں خود کو…

جڑواں شہروں کے راستے کنٹینر لگاکر بلاک ‘روات سے اسلام آباد آنے والے راستے بھی بند

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے احتجاج کی کال پر حکومت نے جڑواں شہروں کے راستے کنٹینر لگاکر بلاک دیئے۔روات سے اسلام آباد آنے والے راستے پر کنٹینر رکھ دیئے گئے۔سری نگر ہائی وے زیروپوائنٹ کے مقام پر سڑک بلاک کردی گئی۔ایکسپریس…

قیادت کا پھڈا،تحریک انصاف کا کارواں خیبر پختونخوا سے تا حال روانہ نہ ہو سکا

پشاور (آن لائن)تحریک انصاف کا کارواں خیبر پختونخوا سے تا حال روانہ نہ ہو سکاحتی کہ بشریٰ بی بی سے شدید اختلافات اور توتکار کے بعد علی امین گنڈا پورکاروان چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا سے آنے والے کاروان…

پاکستان میں پولیو سے مزید 3 بچے متاثر) تعداد 55 ہو گئی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں پولیو سے مزید 3 بچے متاثر ہو گئے جس کے بعد تعداد 55 ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت کی ریجنل لیبارٹری نے بھی تین پولیو کیسز کی تصدیق کردی ۔پولیو کیسز ڈیرہ اسماعیل خان، ژوب اور جعفر آباد سے رپورٹ، ہوئے ۔خیبر پختوں خوا…

اگر کسی جگہ کوئی روڈ بند ہے تو اس کے ساتھ دوسرا راستہ کھلا رکھا گیا ہے‘آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد(آن لائن)آئی جی اسلام آبادعلی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے عوام اور ان کی املاک کی حفاظت ہماری ذمہ داری یے،اگر کسی جگہ کوئی روڈ بند ہے تو اس کے ساتھ دوسرا راستہ کھلا رکھا گیا ہے‘ابھی تک 200 دے زائد وہ گرفتار ہوئے جو پولیس…

لگتا ہے نئی نئی انقلابی باجی ابھی تک سو کر نہیں اٹھیں،عظمیٰ بخاری

لاہور(آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ لگتا ہے نئی نئی انقلابی باجی ابھی تک سو کر نہیں اٹھیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئی ایک بندہ بھی باہر نہیں نکلا، پنجاب میں 104 ایم پی اے ہیں، لاہور میں سب سکون ہے کوئی…

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی میں چکری کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک اور 2 فرار ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فورس نے دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے…

ارکان قومی اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور ایم پی اے معین ریاض کو گرفتار کر لیا گیا

ملتان (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور ایم پی اے معین ریاض کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق ان ارکان کو ان کی اپنی درخواست پرحراست میں لیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے…

پی ٹی آئی سے کسی لیول پر کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، عطاللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اطلاعات و نشریات عطاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے کسی لیول پر کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ۔ اسلام آباد ہا ئیکورٹ کے حکم کے پس منظر میں صرف ایک بار وزیر داخلہ نے بیرسٹر گوہر سے را بطہ کیا ، احتجاج کے لئے آنے والوں…