آپ کریں تو رام لیلا ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا،کتنا دہرا معیار ہے، بیرسٹرسیف

پشاور (آن لائن) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوے ان کے سموگ کے حوالے سے بھارت سے رابطے بارے بیان پر کہا ہے کہ آپ کریں تو رام لیلا ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا،کتنا دہرا معیار ہے ۔…

جو گڑھا کسی کیلئے کھودا جاتا ہے خود ہی اس میں گرتے ہیں،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی اراکین کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونے سے متعلق سوال کا جواب دینے ہوئے کہا کہ اگر کسی کی ضمانت ہوچکی ہے تو اس کو دیکھا جائے گا جو گڑھا کسی…

جی ایچ کیو حملہ کیس : بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ کو کیس کی نقول فراہم کر دی گئیں

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی نقول سابق چیئرمین کو فراہم کردی ہیں جبکہ شاہ محمود قریشی کے…

حکومت کا بارڈر سکیورٹی مزید سخت کرنے کیلئے اہم اقدام

اسلام آبا د(آن لائن)حکومت کا بارڈر سکیورٹی مزید سخت کرنے کیلئے اہم اقدام ، ملک بھر کے تمام ایئر پورٹس پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ ، وزارت داخلہ نے بین الاقوامی مسافروں کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قراردے دی ،وزارت داخلہ کے مطابق…

مستونگ؛ سکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

مستونگ(آن لائن)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نیتجے میں بچوں سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ضلعی انتظامیہ جائے وقوعہ…

اٹارنی جنرل نے 24 گھنٹے میں انتظار حسین پنجوتھہ کو بازیاب کرانے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(آن لائن)اٹارنی جنرل پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دلایا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے میں انتظار حسین پنجوتھہ ریکور ہو جائیں گے۔انھوں نے یہ بیان جمعہ کے روز چیف جسٹس عامرفاروق کے روبرو دیاہے۔عدالت نے کیس کی سماعت پیرتک کے لیے…

چیئرمین پی سی بی تعیناتی چیلنج کیس،محسن نقوی کو فریق نہ بنانے پر چیف جسٹس برہم

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تعیناتی چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران درخواست میں محسن نقوی کو فریق ہی نہ بنانے پر چیف جسٹس نے درخواست گزار کے وکیل پر برہمی کا…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے اور رجسٹرار آفس کو درخواست پیر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیدیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…

صدر پاکستان آصف علی زرداری کا دبئی جہاز سے اترتے ہوئے پاوٴں فریکچر

دبئی‘اسلام آباد(آن لائن) صدر پاکستان آصف علی زرداری کا گزشتہ رات دبئی ائر پورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے پاوٴں فریکچر ہوگیا،صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پرابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز…

پی آئی اے کی کم از کم قیمت 85 ارب 3 کروڑ روپے مقرر‘بولی صرف 10ارب لگائی گئی

اسلام آباد(آن لائن)قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل شروع ہوگیا، نیلامی کیلئے بولی کھول دی گئی، جو 10 ارب روپے لگائی گئی ہے۔حکومت نے پی آئی اے کی کم از کم قیمت 85 ارب 3 کروڑ روپے مقرر کی تھی، بولی دہندہ کو سرکاری قیمت میں خریدنے…