اسلام آباد میں24 نومبر کا احتجاج، سرچ آپریشن‘ پی ٹی آئی کے 200 شر پسند گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں24 نومبر کا احتجاج، سرچ آپریشن کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے 200 شر پسندوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ہتھیار اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پہلے سے چھپے پی ٹی آئی کے شرپسند کارکنان کی…

فتنہ الخوارج ے پاکستان کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کا انکشاف ‘حملوں کی تھریٹ وارننگ…

اسلام آباد (آن لائن) فتنہ الخوارج کے عناصر کی جانب سے پاکستان کے بڑے شہروں میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے ،جس پر نیکٹا نے فتنہ الخوارج کے حملوں کی تھریٹ وارننگ جاری کردی‘کئی دہشتگردوں کے افغانستان سے سرحد پارکرنے کی اطلاعات…

پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، 38 کوچز فارغ

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آپریشن کلین اپ کے تحت ڈومیسٹک کرکٹ میں کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے 38 کوچز کو فارغ کر دیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق یہ برطرفیاں ایک ماہ پہلے تیار ہونے والے پروانے کی روشنی میں کی گئی…

کراچی ٹور مکمل،آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی لاہور پہنچ گئی

لاہور (آن لائن) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کراچی ٹور مکمل کرنے کے بعدلاہور پہنچ گئی۔ باغوں کے شہر اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے ہیڈکواٹر لاہور میں ٹرافی کی رونمائی کا کوئی پروگرام نہیں رکھا گیا۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ لاہور میں…

روینہ ٹنڈن اپنی نئی فلم میں کارتک آریان کے ساتھ نظر آئیں گی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ روینہ ٹنڈن، جو 2022 میں "کے جی ایف: چیپٹر 2" میں اپنی زبردست اداکاری سے ناظرین کا دل جیت چکی ہیں، ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، وہ کارتک آریان کی فلم "پتی پتنی اور وہ 2" میں ایک خاص…

شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ اللہ کو کیا جواب دوں گی: ہانیہ عامر

لاہور (آن لائن) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ اپنی شہرت سے خوف آتا ہے کہ میں اللہ تعالی کو کیا جواب دوں گی؟اداکارہ نے رواں سال کے آغاز میں بی بی سی ایشیا کو انٹرویو دیا تھا، جس کا ایک ویڈیو کلپ منظرِ…

بھارتی بحریہ میں غفلت، نا اہلی اور نکمے پن کے باعث حادثات معمول

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی بحریہ میں غفلت، نا اہلی اور نکمے پن کے باعث حادثات کوئی نئی بات نہیں، گذشتہ روز انڈین نیوی کی جدید ترین آبدوز کی ماہی گیر کشتی سے ٹکر نے بحر ہند میں بھارت کی جانب سے چودھراہٹ کے دعوے کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔مبصرین…

امریکامیں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کا امریکی عدالت میں مقدمہ دائر

واشنگٹن (آن لائن)امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی حکومت، فیڈرل بیورو آف پریزنس اور متعدد جیل حکام کے خلاف وفاقی عدالت میں ایک جامع مقدمہ دائر کیا ہے جس میں جیل کے عملے پر آئینی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات لگائے…

پرامن احتجاجی تحریک کا آغاز 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا‘پی ٹی آئی پولیٹیکل کمیٹی کا…

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے‘یہ تحریک قیدیوں کی رہائی،26ویں…

اسلام آباد میں بغیر اجازت جلسے احتجاج پر تین سال قید کانیا قانون،وزارت قانون کو نوٹس جاری

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں بغیر اجازت جلسے احتجاج پر تین سال قید کے نئے قانون کے خلاف اہم درخواست پراسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت قانون و انصاف کو نوٹس جاری کر دیا اورعدالتی معاونت کے لیے اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری جاری کیا…