آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
میلبرن (آن لائن) آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 4 نومبر سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے جب کہ آل رانڈر مچل…