سلمان خان کو پھر قتل کی دھمکی،2کروڑ تاوان دینے کا مطالبہ

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کو نامعلوم شخص نے 2کروڑ بھارتی تاوان نہ دینے کی صورت قتل کردینے کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے ماردینے کی دھمکی موصول ہوئی ہے اور دھمکی دینے والے…

ترن آدرش نے فلم” اینیمل“ کی کامیابی کے بعد رنبیر کپور کو انڈسٹری کا اگلا شاہ رخ خان قرار دیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے بزنس تجزیہ کار و ناقد ترن آدرش نے ایکشن کرائم فلم اینیمل کی کامیابی کے بعد رنبیر کپور کو انڈسٹری کا اگلا شاہ رخ خان قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور نے فلم اینیمل کی شاندار کامیابی سے اپنا سپر اسٹارڈم…

پیپلز پارٹی جوائن کی نہ دوسری پارٹی میں جانے کا سوچ سکتا ہوں، اسد عمر

لاہور (آن لائن) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جوائن کی نہ دوسری پارٹی میں جانے کا سوچ سکتا ہوں۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ میرے بارے میں غلط خبریں چلائی جا رہی ہیں…

اسموگ کے خاتمے کے لیے بھارت کے ساتھ سفارتکاری کرنا ہوگی، مریم نواز

لاہور(آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کے خاتمے کے لیے بھارت کے ساتھ سفارتکاری کرنا ہوگی۔ اس سلسلے میں بھارتی حکومت کو خط لکھنے کا سوچ رہی ہوں ۔ دونوں ممالک کے پنجاب کو مل کر اس مسئلے کا حل نکالنا ہو گا ۔ دیوالی کی…

معلومات تک رسائی کے قانون کو سختی سے نافذ کیا جائے،جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ، معلومات تک رسائی کا کیس میں جج جسٹس اطہر من اللہ کا اردو میں اضافی نوٹ جاری کیاہے۔جس میں کہاگیاہے کہ معلومات تک رسائی کے قانون کو سختی سے نافذ کیا جائے۔درست ہے کہ ا ٓرٹیکل 19 اے کے بنیادی حق کا استعمال مناسب…

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپ ڈیٹ ،29اکتوبر تک زیر التو امقدمات کی تعداد59 ہزار996 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈکی گئی تفصیلات میں بتایاگیاہے 29 اکتوبر تک زیرالتوا ء مقدمات کی تعداد 59 ہزار 996 رہی،گزشتہ عدالتی ہفتے میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد60ہزار78تھی۔ 29اکتوبر کو سپریم کورٹ میں 36مقدمات کا…

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے لیے بانی پی ٹی آئی کو نام بھجوا دیئے

اسلام آباد(آ ن لائن)تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے لیے بانی پی ٹی آئی کو نام بھجوا دیئے ،تجویز کنندہ ناموں میں کوئی بھی وکیل شامل نہیں ،ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سے عمر ایوب ،اسد قیصر ،علی محمد خان ،عامر ڈوگر کے نام تجویز کئے گئے ہیں،سینیٹ…

وزیر اعظم دو روزہ دورے پر قطر پہنچیں گے ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آبا د(آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر پہنچیں گے ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے قطر سرمایہ کاری اتھارٹی اور قطر بزنس ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطح کے وفود سے…

وفاقی دارالحکومت میں قتل ، اقدام قتل ، چوری ،ڈکیتی کے واقعات کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں قتل ، اقدام قتل ، چوری ،ڈکیتی کے واقعات کی شرح میں اضافہ ہوگیا،پولیس رپورٹ کے مطابق سال 2024 جنوری سے ستمبر تک 125 افراد قتل کردئیے گئے۔ 9ماہ میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر 14شہریوں کو گولیاں مار کر قتل…

اورکزئی میں فورسز کی کارروائی ،تین خوارجی ہلاک ہوگئے

اورکزئی (آن لائن)ضلع اورکزئی میں 3 خوراجی دہشتگرد جہنم واصل۔ عوام کا سکیورٹی فورسزکی کارروائی پرجشن، عوام کی جانب سے سکیورٹی فورسز کی اس کارروائی پرخوشی کا اظہار کیا ۔ضلع اورکزئی میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے کرنے والے تین خوراجی دہشتگرد…