تیسرا ون ڈے‘ زمبابوے کو 99 رنز سے شکست‘ پاکستان نیسیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
بولائیوا(آن لائن)پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں مہمان زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی جب کہ پاکستان نے کامران غلام کی سنچری اور عبداللہ شفیق کی نصف سنچری کی بدولت 304 رنز کا ہدف دیا جس…