والدہ کے ساتھ کرائے کے گھر میں رہتا تھا بچپن سے ہی مشکل حالات دیکھے،شاہد کپور

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہد کپور نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے کیریئر، خاندان، اور زندگی کے مختلف پہلووں پر گفتگو کی جس میں انہوں نے زندگی کے ابتدائی دنوں کو مشکل ترین وقت قرار دیا۔ 43 سالہ اداکار نے اپنے ابتدائی دنوں…

شاہ رخ خانمفاسا: دی لائن کنگ کے ہندی ورژن میں کونسا اہم کردار ادا کر رہے ہیں؟

ممبئی (آن لائن)شاہ رخ خان نے ڈزنی کی نئی فلم مفاسا: دی لائن کنگ کے ہندی ورژن میں مفاسا کے کردار کو اپنی آواز دی ہے۔ فلم کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے وقت شاہ رخ نے اپنی مشہور فلم جوان کے ڈائیلاگ، بیٹے کو ہاتھ لگانے سے پہلے، باپ سے بات کر کا…

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں انتقال کر گئے

لاہور(آن لائن)پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں انتقال کر گئے۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا ایڈمرل یسطور الحق ملک کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ایڈمرل یسطور الحق ملک نے 1954 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل…

مس انفارمیشن اور گمراہ کن بیانیہ: پاکستان متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں شامل

اسلام آبا د(آن لائن)مس انفارمیشن اور گمراہ کن بیانیہ: بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں شامل، پاکستان میں جھوٹی معلومات اور گمراہ کن غلط بیانی کے خطرات آئندہ دو سالوں میں سب سے زیادہ اہم چیلنجز…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا عراق کا سرکاری دورہ

راولپنڈی (آن لائن)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا عراق کا سرکاری دورہ، عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السودانی، وزیر دفاع ثابت محمد سعید العباسی اور وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری سمیت عراقی چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل…

بھارت کی سکیورٹی فورسز میں خودکشیوں کی بڑھتی ہوئی لہر

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کی سکیورٹی فورسز میں خودکشیوں کی بڑھتی ہوئی لہر، بھارت نے خطے میں جمہوریت کی آڑ میں صرف اور صرف فسطائیت کو فروغ دیا، بھارت جموں و کشمیر میں جمہوریت کے نام پہ فسطائیت کو رواج دے رہا ہے اور تمام جمہوری اقدار کو پامال…

تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیم کیخلاف درخواست واپس لے لی،دوبارہ دائر کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ کے آئینی بنچ سے درخواست واپس لینے کی استدعاکرتے ہوئے موقف اختیارکیاہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کودورکرکے درخواست دوبارہ دائر کرناچاہتے ہیں اس پر انھیں…

معاشی استحکام کی بنیادوں کی مضبوطی کیلیے نجی شعبے کا کردار اہم ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے، کرنٹ اکاوٴنٹ خسارے میں کمی آئی ہے، ملک میں مہنگائی کی شرح 78ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی، اب نجی شعبے نے ملک کو آگے لے کر جانا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب…

ریڈ زون میں قانون سازی کے ذریعے احتجاج کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے، اسحٰق ڈار

پی ٹی آئی کی تاریخ ہے ان کا کوئی احتجاج یا ریلی پر امن نہیں رہی، سفیروں سے گفتگو ا سلام آباد (آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تاریخ ہے ان کا کوئی احتجاج یا ریلی پر امن نہیں رہی، قانون کے مطابق ریڈ…

کھیل کے فروغ پر ہمیشہ فوقیت دی، ہربھجن سنگھ

دبئی (آن لائن) کھیلوں کے مستقبل کے لئے ایک اہم سنگ میل کے طورپر سابق بھارتی کرکٹ لیجنڈ اور دبئی اسپورٹس برانڈ ایمبیسیڈر ہربھجن سنگھ نے لیگ ڈائریکٹر شیوین شرما کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں انقلابی ڈبلیو ٹی سی ایل ٹی 10 کی نقاب کشائی کی۔ اس…