سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان ضلع کیچ میں کامیاب آپریشن

کوئٹہ، راولپنڈی (آن لائن) سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی موجودگی پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،شدید فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ ثنا عرف بارود 4ساتھیوں سمیت مارا گیا ،ثنا عرف بارود دہشت گردوں کا…

امدادی سامان کی تقسیم کے فوراً بعد اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کی پناہ گاہوں پر حملہ کر دیا

غزہ (آن لائن)اقوامِ متحدہ کی جانب سے امدادی سامان کی تقسیم کے فوراً بعد اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کی پناہ گاہوں پر حملہ کر دیا۔غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ روزِ اوّل کی طرح اب بھی جاری ہے، گزشتہ شب کے اختتام تک اسرائیلی فورسز کے حملوں…

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کابینہ کااعلان ‘ایلون مسک کوبھی اہم ذمہ داری سونپ دی

واشنگٹن (آن لائن)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ کااعلان کردیاہے جس میں ایلون مسک کوبھی اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے جان ریٹ کلف کو سی آئی اے ڈائریکٹر، پیٹ ہیگزتھ کو وزیر دفاع‘مائیکل والزکو قومی سلامتی مشیر بنانے کا اعلان…

بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دی ہے‘علیمہ خان

اسلام آباد(آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دی ہے‘بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ وکلا سپریم کورٹ کیلئے نکلیں ‘ سول سوسائٹی، کسان، طلبہ احتجاج کیلئے نکلیں ۔اڈیالہ جیل کے باہر…

سپریم کورٹ نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک انصاف رہنماکوبڑاریلیف دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک انصاف رہنماکوبڑاریلیف دے دیا،عدالت نے تحریک انصاف لاہور کے صدر اور رکن صوبائی اسمبلی امتیاز احمد شیخ کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے استغاثہ کونوٹسزجاری کردیے ہیں اور ان سے جواب مانگ…

ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے بروقت اقدامات نہ کئے تو آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی ، شہباز…

باکو (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک کو ماحو لیاتی تبدیلی کے مسائل کا سامنا ہے ۔ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے بروقت اقدامات نہ کئے تو آنے والے عرصے میں بدترین نقصان اٹھانا پڑے گا ۔ مسئلے سے نمٹنے کے لئے…

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدراور سیکرٹری 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر آمنے سامنے

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدراور سیکرٹری 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے ایک دوسرے کے مقابل آگئے ،صدرنے حمایت توسیکرٹری نے شدیدمخالفت کردی۔صدربار ایسوسی ایشن میاں روف عطاء نے ایک روزقبل چبھیسویں آئینی ترمیم کے حق میں…

پٹرولیم مصنوعات 6 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتارچڑھاوٴ ،16 نومبر سے ملکی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ ہے،آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات 6 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق 16…

بانی پی ٹی آئی مزید2 مقدمات سے بری

اسلام آباد(آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت نے بڑا ریلیف دیتے ہوئے بری کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں جبکہ دیگر بری ہونے والے رہنماوٴں میں اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز اعوان شامل ہیں۔…