نائجر میں فوجی بغاوت: فرانس نے اپنا سفیر اور فوج واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا

پیرس (آن لائن) فرانس نے نائجر میں فوجی بغاوت کے بعد اپنے سفیر اور فوجی دستوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں فرانسیسی صدر میکرون نے کہا کہ فرانس نے نائجر میں صدر محمد بازوم کی حکومت کے…

سکھ رہنما کا قتل، امریکا نے بھارت کے ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کودیں، رپورٹ

اوٹاوہ (آن لائن) کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق امریکی خفیہ ایجنسی نے معلومات کینیڈا کو فراہم کر دیں ۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں مقیم سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں…

سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

جدہ (آن لائن) سعودی وزارتِ خارجہ نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ غیر ملکی کبر رساں ادارے کے مطابق اپنے جاری کیے گئے مذمتی بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نفرت انگیز اقدامات کو…

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا بالآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں اپنے اہلخانہ اور قریبی…

ہر شخص کو ایک خاص انسان کی ضرورت ہوتی ہے‘ صبا قمر

کراچی (آن لائن) معروف اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ ہر شخص کو ایک خاص انسان کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے، جس کے بغیر وہ رہ نہیں سکتا۔ ا پنے ایک انٹرویو میں صبا قمر نے کہا کہ پھول پیار کرنے والے دیتے ہیں، مجھے پیار بھی بہت ملا ہے اور پیار کرنے والے…

علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کردیا

کراچی (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے ورلڈ کپ 2023 کے ترانے پر شائقین کرکٹ کے ردعمل کے بعد اب پاکستانی گلوکار علی ظفر نے ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ…

فلم جوان کی کمائی ایک ہزار کروڑ کے قریب پہنچ گئی

ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم جوان کی کمائی ایک ہزار کروڑ کے قریب پہنچ گئی۔ فلم اس سال کی ہندی سینما کی سب سے بڑی بلاک بسٹر بن گئی اور امید ہے کہ اس ہفتے جوان ایک ہزار کروڑ کا بزنس مکمل کرلے گی۔ واضع رہے کہ اس فلم…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کا اسٹیٹس تبدیل ہو…

سب کیلئے واضح کردوں کیسوں میں اب کوئی تاریخ نہیں ملے گی ،اب صرف فیصلے ہوں گے ،چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن )چیف جسٹس آف پاکستان نے وکلاء پرواضح کردیا ہے کہ کیسوں میں اب تاریخ نہیں ملے گی اب صرف فیصلے ہوں گے۔ یہ بات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کہی ہے۔چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی…

عمرانی فتنہ اور سہولت کاروں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، نواز شریف

مانانوالہ(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمرانی فتنہ اور سہولت کاروں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ھے۔ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہمیں اقتدار سے نکال کر نااہل ٹولے کو مسلط کر…