نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں‘وزیرِ اعظم
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سنوکر چیمپئین محمد آصف کی ملاقات ہوئی۔وزیرِ اعظم نے محمد آصف کو حال…