بانی پی ٹی آئی ڈیل کرتے تو اتنے عرصے سے جیل میں ہوتے؟، علیمہ خان
راولپنڈی (آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے استفسار کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ڈیل کرتے تو اتنے عرصے سے جیل میں ہوتے؟ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ڈھائی سال کے عرصے میں…