بھارتی سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد بذریعہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچ گئی

لاہور (آن لائن) بابا گورو نانک کے 555ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے3ہزار کے قریب بھارتی سکھ یاتری بذریعہ واہگہ بارڈر ، لاہور پہنچ گئے جدھر صوبائی وزراء رمیش سنگھ اروڑہ اور بلال اکبر خان نے سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ فرید…

چیئرمین پیپلز پارٹی کی دنیا بھر کی سکھ برادری کو گرونانک کے جنم دن پرمبارکباد

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی سکھ برادری کو گْرو نانک دیو جی کے جنم دن کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے گْرو نانک دیو جی کی محبت، امن اور مساوات پر مبنی…

پی ٹی آئی کو مزید 9 مئی جیسے واقعات کی اجازت نہیں دی جائے گی، شرجیل میمن

کراچی (آن لائن)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو 9 مئی جیسے واقعات کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، یہ نہیں ہوسکتا بسوں اور ایمبولینسز کو آگ لگائیں، کسی کو تخریب کاری کی اجازت نہیں دیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران…

وزیراعظم کا میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کو خراج عقیدت پیش

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداء کی بلندی ء درجات کی دعاء اور ان کے…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تاحال پی سی بی کے خط کا جواب نہیں دیا

لندن (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے خط کا خواب نہیں دیا۔ آئی سی سی کے جواب میں تاخیر ظاہر کرتی ہے کہ بھارت نے کچھ بھی تحریری نہیں دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا تھا کہ بھارتی…

پہلاٹی 20‘ آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے ہرادیا

برسبین (آن لائن)آسٹریلیا نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو بآسانی 29 رنر سے ہرادیا، 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بناسکی۔بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 4 وکٹوں کے…

ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں، شیخ وقاص اکرم

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں پر ایکسپائرڈ آنسو گیس کا استعمال کیا گیا، ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم…

آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی، ن لیگی حکومت معاہدے پر عمل نہیں کررہی، جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو…

موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ،ٹائرپھٹ گیا

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی میں موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا،گاڑی کاٹائرپھٹ گیا تاہم گورنر محفوظ رہے اور انہیں دوسری گاڑی پر اسلام آباد روانہ کردیا گیا۔اطلاعات کے مطابق سردار سلیم حیدر محفوظ رہے، ان کی گاڑی کا ٹائر…

جنرل ساحرشمشادمرزا کی قطر کے نائب وزیراعظم ‘وزیر دفاع‘ور مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف سے الگ الگ…

دوحہ (آن لائن)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے قطر کے سرکاری دورے کے موقع پر قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن بن علی الثانی اور قطر کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف سے الگ الگ ملاقات کی،…