تاریخ گواہ ہے نواز شریف، زرداری سیمت ہر رہنما ڈیل کے بعد باہر گیا، بیرسٹر سیف

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت تو آپ ہی کی ہے، بتائیں ڈیل کس سے ہورہی ہے؟ عمران خان رہائی کے بعد پاکستان ہی میں رہیں گے، بشریٰ بی بی بھی پاکستان میں ہیں، تاریخ گواہ ہے نواز شریف، زرداری سیمت ہر…

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز 6 نومبر کو لندن روانہ ہوں گی

لاہور(آن لائن)پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز 6 نومبر کو لندن روانہ ہوں گی۔ذرائع کے مطابق وزارت اعلیٰ سنبھالنے کے بعد مریم نواز پہلے غیرملکی دورے پر جائیں گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ لندن کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

شہباز شریف محنت کررہے ہیں، ملک کی حالت پہلے سے بہتر ہوئی ہے،نوازشریف

لندن (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف امریکا سے واپس لندن پہنچ گئے ہیں۔لندن میں نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف محنت کررہے ہیں، ملک کی حالت پہلے سے بہتر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوششوں کی وجہ سے…

سیاست حقیقت میں خدمت اور سروس کا ہی بول بالا ہے،رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر ومشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہاہے کہ سیاست حقیقت میں خدمت اور سروس کا ہی بول بالا ہے،جو خدمت عوامی نمائندے کریں گے وہی کامیابی ہے‘ عوامی خدمت پاکستان مسلم لیگ کا طرہ…

رائیونڈاجتماع سے واپس جانے والی بس کو حادثہ، 29افراد زخمی16 افراد ہسپتال منتقل،

راؤنڈ( آن لائن) رائیونڈاجتماع سے واپس جانے والی بس روہی نا میں گرنے سے 29افراد زخمی16 افراد ہسپتال منتقل،جبکہ13افراد کو ریسکیو ٹیم نے فسایڈ دیکر فارغ کر دیا، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر کاروائی میں مصروف تفصیلات کے مطابق عالمی تبلیغی…

ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ کی بڑی کاروائی جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار

اسلام آباد( آن لائن) ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ کی بڑی کاروائی جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتارکرلیا گیا مسافر کی شناخت زبیر حسین کے نام سے ہوئی ہے ملزم نے جعلی دستاویزات پر سیالکوٹ سے یونان جانے کی کوشش کی امیگریشن کلئیرنس کے…

ہانگ کانگ سپر سکسز‘ فائنل میں پاکستان کو شکست‘سری لنکا نے ٹائیٹل جیت لیا

مونگ کوک (آن لائن)ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔مونگ کوک میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، ابتدائی اوور میں…

بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار حسن پنجھوتہ کو بازیابی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)بانی پی ٹی آئی کے وکیل و فوکل پرسن انتظار حسن پنجھوتہ کو بازیابی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔قبل ازیں اٹک پولیس نے انتظار حسین پنجھوتہ کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا ۔اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں انتظار…

35سال بعد،نیوزی لینڈ نے بھارت کو 3 ٹیسٹ میچز سیریز میں وائٹ واش کر دیا

ممبئی (آن لائن)نیوزی لینڈ نے بھارت کو 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 25 رنزسے شکست دے دی۔تیسرے ٹیسٹ میچ میں 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 121 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔نیوزی لینڈ کی جانب…

راولپنڈی‘24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس سے رواں سیزن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5058 تک پہنچ گئی ۔راولپنڈی کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ 260…