توشہ خانہ کے نئے کیس میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

راولپنڈی (آن لائن) سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف بلغاری کمپنی کے بیش قیمت زیورات کے حصول سے متعلق توشہ خانہ کے نئے کیس میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور…

معافی مانگو یا 5 کروڑ دو، سلمان خان کو دوبارہ دھمکی موصول

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو جان لیوا دھمکیاں موصول ہونے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے تازہ دھمکی موصول ہوئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سلمان خان مندر…

لوگ شرجینا کہہ کر بلاتے ہیں تو برا نہیں لگتا،ہانیہ عامر

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ لوگ انہیں اپنے پسندیدہ کردار شرجینا کہہ کر بلاتے ہیں تو انہیں برا نہیں لگتا۔ ایک انٹرویو میں ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ اب لوگ انہیں ان کے اصلی نام کے بجائے شرجینا کہہ کر مخاطب…

شاہ رخ خان کی تین ماہ سے منت کے باہر بیٹھے فین سے ملاقات

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے تین ماہ سے اپنی رہائش گاہ منت کے باہر بیٹھے فین سے ملاقات کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جھاڑ کھنڈ سے تعلق رکھنا والا یہ پرستار 95 دنوں سے(تین ماہ سے زیادہ) کنگ خان کی رہائش گاہ منت کے باہر ان…

تمام شہریوں کو یکساں، سستی و معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(آن لائن) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے صحت کی سہولیات تک عوام کی رسائی یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنیادی طبی سہولیات ان لوگوں تک پہنچناضروری ہے جنہیں ان کی سب سے زیادہ ضرورت…

جوڈیشل کمیشن اجلاس ‘جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بنچ قائم کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بنچ قائم کر دیا گیا۔26 ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے زیرصدارت ہوا، جس میں آئینی بنچزکے قیام بارے تبادلہ خیال…

پوری پاکستانی قوم دہشتگردی کی جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وری پاکستانی قوم دہشتگردی کی اس جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے‘پاکستانی قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ڈیرہ…

میرے جیتنے کا 95 فیصد امکان ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

نیو یارک(آن لائن)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ شب مشی گن کے دوسرے سب سے بڑے شہر گرینڈ ریپڈ میں ریلی کے ساتھ انتخابی دن کا آغاز کیا۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرینڈ ریپڈ، مشی گن میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم…

امریکی صدارتی الیکشن؛ 7 اہم ریاستوں میں کون سی ریاست پانسہ پلٹ ثابت ہوگی

واشنگٹن(آن لائن)امریکا کے صدارتی انتخاب میں سوئنگ اسٹیٹس کہلائی جانے والی 7 ریاستوں ایریزونا، جارجیا، مشی گن، نیواڈا، نارتھ کیرولینا، پنسلوانیا اور وسکونسن کسی بھی امیدوار کی جیت کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے تاہم اس بار ان میں سے بھی ایک…

اسپیس ایکس راکٹ عالمی خلائی اسٹیشن عملے کیلئے بنیادی ضروریات کا سامان لیکر روانہ

لندن(آن لائن)اسپیس ایکس نے رات کو فلوریڈا کے ساحل سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے 6,000 پاؤنڈ سامان سے لدا ایک راکٹ روانہ کردیا ہے۔فالکن 9 راکٹ کینیڈی اسپیس سنٹر سے رات 9:29 بجے لانچ کیا گیا اور توقع ہے کہ صبح 10:15 بجے مدار میں گردش…