بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
کراچی (آن لائن) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا۔مزار قائد پر گارڈز کی…