پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مختلف تربیتی کورسز مکمل کرنے والے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آوٴٹ پریڈ

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مختلف تربیتی کورسز مکمل کرنے والے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آوٴٹ پریڈ،آج پی ایم اے سے150پی ایم ایلانگ کورس 69انٹیرگریٹڈاورچوبیسویں لیڈی کیڈٹ کیشرکاپاس اوٴٹ ہوئے، پاسنگ آؤٹ تقریب کے مہمان خصوصی…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ریکوڈک مائننگ کمپنی کا بلوچستان کے 18 طلباء کے لیے دو سالہ تربیتی پروگرام

اسلام آباد (آن لائن)ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ریکوڈک مائننگ کمپنی کا بلوچستان کے 18 طلباء کے لیے دو سالہ تربیتی پروگرام، منتخب ہونے والے طلبا کو ارجنٹینا اور زیمبیا میں ریکوڈک مائننگ کمپنی کی بنیادی کمپنی بیرک گولڈکے ذریعے چلائی جانے والی…

عمران ہاشمی سے اختلافات ختم ہوگئے، لوگ کان بھی بہت بھرتے ہیں، ملیکہ شیراوت

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ میں اپنے آئٹم سونگز اور بولڈ اداکاری کی وجہ سے مشہور ملیکہ شیراوت نے اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ اپنے اختلافات کو تسلیم کرتے ہوئے کہاہے کہ کان بہت بھرتے ہیں لوگ۔انھوں نے اس موقع پر اپنے اور عمران ہاشمی کے درمیان ماضی…

سلمان خان نے 6 کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خرید لی

ممبئی(آن لائن) بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیوں اور سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے تقریبا چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خریدی ہے۔رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان نے بلٹ پروف نسان پٹرول ایس یو…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پی سی بی نے بھارت کو تجویز دے دی

ممبئی (آن لائن)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو آئندہ برس ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے سمجھوتے کی پیشکش کی ہے۔بھارت پاکستان نہ آنے مختلف بہانے تلاش کر رہا ہے اور سیکیورٹی پر خدشات ظاہر کر…

پاکستان کرکٹ میں سرجری کے ثمرات سامنے آنے لگے

کراچی(آن لائن) پاکستان کرکٹ میں سرجری کے ثمرات سامنے آنے لگے، چیئرمین محسن نقوی نے عاقب جاوید کو فری ہینڈ دیا جنھوں نے گروپنگ ختم کرنے کے اقدامات شروع کردیے ہیں، فٹنس کے حوالے سے سخت معیار میں بھی وقتی طور پر نرمی لائی گئی ہے۔پاکستانی ٹیم…

آئینی ترمیم کے مسودے پر تقریبا اتفاق رائے ہو چکا ، بلاول بھٹو

اسلام آباد (آن لائن) چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردار ی نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے مسودے پر تقریبا اتفاق رائے ہو چکا ۔ عوام کو خوشخبری دینا چاہتا ہوں کہ اسلام آباد میں یہ آخری ہفتہ ہو گا ۔ پیپلز پار ٹی کے پارلیمانی اجلاس سے گفتگو کرتے…

خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق رائے سے آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا

اسلام آباد(آن لائن )خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق رائے آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا ، 11 صفحات پر مشتمل مسودہ کو حتمی شکل دیدی گئی ۔آئینی ترمیم کو 26 ویں ترمیمی ایکٹ 2024ء کا نام دیا گیا ہے ۔آئینی مسودے میں 9A کا اضافہ کیا گیا…

آئینی ترمیم کے مسودے کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا ہے،خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور آئینی ترمیم پر مشاورت کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کے چیئرمین سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے مسودے کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ا?ئینی…

مولانا فضل الرحمٰن سے آئینی ترمیم پر طویل گفتگو ہوئی ہے اور ہم ایک اتفاق رائے پر پہنچ چکے ہیں،بیرسٹر…

 اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے آئینی ترمیم پر طویل گفتگو ہوئی ہے اور ہم ایک اتفاق رائے پر پہنچ چکے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماوٴں کے ساتھ میڈیا سے…