پانی چوبیس کروڑ پاکستان عوام کی لائف لا ئن ہے، وزیراعظم

باکو (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی چوبیس کروڑ پاکستان عوام کی لائف لا ئن ہے ۔ بھارت پانی کو خطے کے امن کے لئے خطرناک ہتھیار بنا رہا ہے کسی صورت آبی جارحیت نہیں کرنے دیں گے ، پاکستان مو سمیاتی تبدیلی سے متاثرہ دس سر فہرست…

پاکپتن: ڈسٹرکٹ اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کا دلخراش واقعہ میں بڑی پیش رفت

پاکپتن(آن لائن)پاکپتن کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کے دلخراش واقعے پر بڑی پیش رفت، ضلعی اور صوبائی سطح پر اعلیٰ سطحی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ابتدائی انکوائری رپورٹ سامنے آنے کے بعد سی ای او ہیلتھ پاکپتن سہیل اصغر اور…

ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی

نیو یارک(آن لائن)نیویارک کی میئرشپ کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی کاکہناہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں،امریکی صدر نہیں چاہتے کہ میں کام کرنے والے لوگوں کی حقوق کی بات…

روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بیلسٹک میزائل سے بڑا حملہ ، 23 افراد زخمی

کیف، ماسکو(آن لائن)روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بیلسٹک میزائل سے بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 8 گھنٹے سے زائد کی بمباری سے دارالحکومت کے دس اضلاع کو شدید نقصان پہنچا ہے۔حملے کے نتیجے…

عاشورہ سکیورٹی پلان،وفاقی وزیرداخلہ کی ہدایت پراسلام آباد میں پہلی بار موبائل کنٹرول روم قائم

اسلام آباد(آن لائن)عاشورہ سکیورٹی پلان۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پراسلام آباد میں پہلی بار موبائل کنٹرول روم قائم موبائل کنٹرول روم موبائل سگنلز کے بغیر بھی فعال رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے ،ڈرون اور جدید ٹیکنالوجی سے مجالس و جلوسوں کی…

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا…

اسلام آباد(آن لائن)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان  کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا ہے، جن میں اپوزیشن کے 26 ارکان کی نااہلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس اقدام کی…

وزیر اعظم شہباز شریف کی ای سی او اجلاس میں شرکت کے موقع پر آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف سے سائیڈ…

باکو (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے ای سی او اجلاس میں شرکت کے موقع پر آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف سے سائیڈ لائن ملا قات کی ۔ وزیراعظم نے ای سی او کی مثالی میزبا نی پر صدر علیوف کو مبارکباد دی ۔ وزیراعظم نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے دو…

غزہ پر مکمل قبضہ کرلیا جائے، اسرائیلی وزیر بن گویر کا پھر مطالبہ

غزہ(آن لائن)اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے غزہ پٹی پر مکمل قبضے، امدادی سامان کی ترسیل روکنے اور ہجرت کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے مطالبے کو دہرایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بن گویر نے کہا کہ معاہدے تک پہنچنے کی خواہش ہے اور یہ…

امارات کے شیخ طحنون کا دور سعودی عرب، محمد بن سلمان نے خیرمقدم کیا

ابوظہبی (آن لائن)متحدہ عرب امارات کے مشیر برائے قومی سلامتی شیخ طحنون بن زاید سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے لیے سعودی عرب کے دورے پر پہنچے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابوظہبی کے نائب حکمران شیخ طحنون بن زاید نے متحدہ عرب امارات…

معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان کی فنکاروں اور اینکرز کو وارننگ

کراچی(آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان جو اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں انہوں نے فنکاروں اور اینکرز کو آخری وارننگ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اب وہ مزید برداشت نہیں کریں گی اور ان پر تبصرے کرنے…