صدر مملکت نے فنانس بل 2025-26 پر دستخط کر دئیے، مالیاتی ایکٹ 2025 یکم جولائی سے نافذ العمل

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت نے فنانس بل 2025-26 پر دستخط کر دئیے، حکومتی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹیریٹ نے فنانس بل کی منظوری کے بعد صدر کی توثیق کا آئینی تقاضہ پورا کرنے کے کئے بل ایوان صدر بھیجا تھا، صدر مملکت نے بل پر دستخط کر کے…

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر سے روسی سفیر البرٹ پی خوریف کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے روسی فیڈریشن کے سفیر البرٹ پی. خوریف نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری اطلاعات اور پارٹی پالیسی تھنک ٹینک کے…

یہ پارلیمنٹ آئین، قانون اور شفاف انتخابات کی پامالی کی علامت ہے‘تحریک انصاف

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جعلی نمائندوں پر مبنی مصنوعی ایوان عوامی مینڈیٹ کی تضحیک اور جمہوری عمل کی نفی ہے‘تحریک انصاف اس جعلی پارلیمنٹ کو تسلیم نہیں کرتی،یہ نہ عوام کی آواز ہے، نہ عوام کا عکس۔ یہ پارلیمنٹ آئین،…

بھارت فوری طور پر سندھ طاس معاہدے کے معمول کے مطابق عملدرآمد بحال کرے،پاکستان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت فوری طور پر سندھ طاس معاہدے کے معمول کے مطابق عملدرآمد بحال کرے، یہ فیصلہ پاکستان کے مؤقف کی توثیق کرتا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ اب بھی مؤثر اور نافذ العمل ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ…

مون سون میں آبی گزرگاہوں کے قریب احتیاط ضروری ہے،چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدرملک نے اپیل کرتے ہوے کہا ہے کہ شمالی علاقوں میں گرمی کی شدت سے گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے اور بارشوں کے باعث ندی نالوں اور دریاوٴں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ…

ہانیہ عامر کی سردار جی تھری نے پاکستان میں کمائی میں سلطان کو بھی پیچھے چھوڑدیا

لاہور(آن لائن) ہانیہ عامر کی بھارتی پنجابی فلم سردار جی تھری نے ریلیز کے پہلے ہی دن پاکستان میں باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا اور کمائی میں سلمان خان کی فلم سلطان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔بھارت میں سیاسی کشیدگی اور بائیکاٹ کی اپیلوں کے باوجود…

شادی جوا ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی، مہوش حیات

لاہور(آن لائن) مقبول اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ شادی ایک جوا ہے، اسی لیے وہ جلد بازی میں یہ فیصلہ نہیں کرنا چاہتیں۔مہوش حیات نے حال ہی میں فوچیا میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں اپنے کیریئر سمیت دیگر معاملات پر کھل کر گفتگو کی۔اداکارہ نے…

یہ کرلو تمہیں کام مل جائے گا، مہربانو نے شوبز کا تاریک پہلو بے نقاب کردیا

لاہور(آن لائن) اداکارہ و ماڈل مہربانو نے ایک انٹرویو میں شوبز کی دنیا کا تاریک پہلو سب کے سامنے بے نقاب کردیا۔مہربانو حال ہی میں نجی ٹی وی پروگرا م میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت دیگر معاملات پر کھل کر بات کی۔ایک سوال کے…

بگ بیش لیگ؛ سیم بلنگز،شاہین آفریدی کا سامنا کرنے کیلئے بے چین

لاہور(آن لائن) انگلش وکٹ کیپر بیٹر سیم بلنگز نے بگ بیش لیگ سیزن 15 میں پاکستانی فاسٹ بولر کا سامنا کرنے پر مسرت اور جوش کا اظہار کیا ہے۔ٹورنامنٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بلنگز نے شاہین شاہ آفریدی کی عالمی سطح پر شاندار کارکردگی کی تعریف…

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو قومی ٹیم کے قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقررکردیا گیا۔پی سی بی کے مطابق اظہر محمود موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے میں کام جاری رکھیں گے۔پی سی بی کا کہنا…