بائیڈن کا عہدہ چھوڑنے سے قبل یوکرین کو اربوں ڈالرز کی امداد دینے کا منصوبہ

واشنگٹن (آن لائن)وائٹ ہاؤس نے جنوری میں موجودہ صدر جو بائیڈن کے عہدہ چھوڑنے سے پہلے یوکرین کو اربوں ڈالرز کی سیکیورٹی امداد دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر ایجنسی کو بتایا کہ…

بجلی سستی کرنے کا وعدہ پورا کر لیا،سردیوں میں گیس کے بجائے سستی بجلی استعمال کریں ، سردار اویس لغاری

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے گذشتہ روز بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر کے عوام سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کر لیا ۔ قیمتوں میں کمی کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔ اصلاحاتی ایجنڈے پر کام جاری…

حکومت اور عوام کے درمیان فاصلے ختم کرنے میں انفارمیشن افسران کا اہم کردارہے،وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اور عوام کے درمیان فاصلوں کو ختم کرنے، شفافیت کو یقینی بنانے اور اعتماد کو فروغ دینے میں انفارمیشن گروپ کے افسران کا اہم کردار ہے۔ وہ انفارمیشن گروپ کے پروبیشنری افسران کی…

کلین سوئپ شکست؛ بھارتی ہیڈکوچ، سلیکٹرز، کپتان پر سوالات کی پونچھاڑ

ممبئی (آن لائن) کیویز کے ہاتھوں ہوم گرانڈ پر بدترین شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف اور سلیکٹرز پر سوالات کی بونچھاڑ کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بارڈ گواسکر ٹرافی کیلئے آسٹریلیا روانگی سے قبل کپتان، ہیڈکوچ اور سلیکٹرز کو طلب کرکے 6…

پاک آسٹریلیا سیریز؛ فیصلہ کن معرکہ اتوار کھیلا جائے گا

ایڈیلیڈ (آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ آج اتوار کو کھیلا جائے گا۔آسٹریلیا کے خلاف دوسرا میچ جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ ایڈیلیڈ سے پرتھ پہنچ گیا جہاں آج دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کی کوشش کریں…

دھمکیوں کے بعد سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر 70 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی ایکشن ڈرامہ فلم "سکندر" کی شوٹنگ حیدرآباد میں دوبارہ شروع کر دی ہے۔ یہ شوٹنگ ایک ماہ تک جاری رہے گی اور سلمان خان کو درپیش سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے سیٹ پر انتہائی سخت حفاظتی…

کرائم پٹرول کے نوجوان اداکار کی اچانک موت، بھارتی انڈسٹری میں سوگ کی فضا

ممبئی ( آن لائن)بھارت کے ٹیلی ویژن اداکار نیتن چوہان کی گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 35 سالہ اداکار نیتن چوہان رئیلیٹی شو داداگیری کے دوسرے سیزن کے فاتح، ایم ٹی وی اسپلٹز ولا اور کرائم پیٹرول میں اداکاری کے لیے مشہور…

ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم میں دھماکے میں خاتون سمیت 24افراد جاں بحق، 53افراد زخمی

کوئٹہ (آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 24افراد جانبحق اور 53 زخمی ہوگئے دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی دھماکے سے انسانی اعضا بکھر گئے اور ریلوے اسٹیشن کی چھت اور دیگر عمارتوں…

کوئی سیاسی لیڈر یا سیاسی جماعت پاکستان سے بڑی نہیں، عطا اللہ تارڑ

لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی لیڈر یا سیاسی جماعت پاکستان سے بڑی نہیں، ہم نے تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ فراغ دلی کا مظاہرہ کیا۔ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے کوشاں ہیں ۔ شاعر مشرق کے یوم…

کوئٹہ واقعہ اداروں اور حکومت کی نااہلی اور ناکامی ہے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آبا د(آن لائن)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کوئٹہ دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہا کیا ہے ،اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ درجنوں افراد کی شہادت اور زخمی ہونے کی خبر سے دل افسردہ…