ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بدترین کارکردگی کے بعد خواتین کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور (آن لائن) ویمن ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں بدترین کارکردگی کے باعث ایونٹ سے باہر ہونے والی خواتین کرکٹ ٹیم دبئی سے لاہور پہنچ گئی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا سفر گروپ مقابلوں میں ہی اپنے انجام کو پہنچ گیا، ویمن کرکٹ ٹیم نے گروپ مقابلوں میں مسلسل…

کھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا ہیڈکوچ معطل

ڈھاکہ (آن لائن) بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ہیڈکوچ چندیکا ہتھورا سنگھے کو معطل کردیا۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق ہیڈکوچ چندیکا ہتھورا سنگھے کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ہے۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ معطلی کے 48 گھنٹوں بعد چندیکا…

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے موقع پرسخت سکیورٹی اقدامات

اسلام آباد(آن لائن)شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے موقع پرسخت سکیورٹی اقدامات کئے گئے ۔اسلام آباد میں 30 ایڈیشنل ناکے لگا دئے گئے‘ان ناکوں کا مقصد شہریوں کو ریڈ زون جناح ایونیو کی طرف جانے سے روکنا تھا۔30 ناکوں پر 1287 افسران و اہلکار تعینات…

چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی ریٹائرمنٹ میں 8 دن باقی

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی ریٹائرمنٹ میں 8 دن باقی رہ جائیں گے تاہم ابھی تک سینیئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس پاکستان نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جا سکا ہے۔۔ رجسٹرار سپریم کورٹ پہلے ہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس کی حتمی سماعت 21 اکتوبرکوہوگی

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس کی حتمی سماعت اکیس اکتوبرکوہوگی اس دوران سماعت مکمل کیے جانے کا امکان ہے مختصر فیصلہ بھی جاری کیا جاسکتاہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبرکوریٹائر ہو جائیں گے اس…

چیف جسٹس پاکستان کا تقرر‘حکومتوں نے ہمیشہ مرضی کے مطابق نوٹیفیکیشن جاری کیا

اسلام آباد(آن لائن)ٹ چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کے لیے حکومت نے اپنی مرضی کے مطابق ہی نوٹیفیکیشن جاری کیاہے ایسے بھی چیف جسٹس گزرے ہیں کہ جن کا نوٹیفکیشن جانے والے چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے صرف چار دن قبل جاری کیا۔گزشتہ 11 برس میں چیف جسٹس…

ایس سی او کونسل کی سربراہی پرپاکستان کو مبارکباد، بھرپور تعاون کریں گے، بھارتی وزیرخارجہ

اسلام آباد(آن لائن)بھارتی وزیرخارجہ سبرامینم جے شنکر نے کہا ہے کہ ہمیں دہشت گردی، علیحدگی پسندی اور انتہا پسندی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ دیانتداری سے بات چیت ضروری ہے‘ بھارت پاکستان کی ایس سی او کی صدارت کی میعاد کے دوران…

ہر ملک کے خود مختار گروپ میں شریک ہونے کے حق کا احترام کرتے ہیں‘امریکا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون کونسل (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملک کے خود مختار گروپ میں شریک ہونے کے حق کا احترام کرتے ہیں۔امریکی…

کوشش کررہے ہیں پاکستان کا سافٹ امیج باہر جائے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوشش ہے تمام مہمان پاکستان کے بارے میں مثبت تاثر لے کر جائیں جس کے لیے انہیں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے…

وزیراعظم ایس سی او سربراہ اجلاس میں آنے والے مہمانوں کو فرداً فرداً خود استقبال کیا ‘ مصافحہ کرتے…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایس سی او سربراہ اجلاس میں آنے والے مہمانوں کو فرداً فرداً خود استقبال کیا اور ان سے مصافحہ کرتے رہے۔ایس سی او سیکریٹری جنرل، ایران کے وزیر صنعت سید محمد اتابک، منگولیا کے وزیراعظم ایون اردین،…