عمران خان کو اخبار سمیت تمام سہولیات فراہم کی جائیں ،اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل مینوئل کے مطابق جن سہولیات کے حقدار ہیں وہ فراہم کی جائیں ، بانی پی ٹی آئی کو اخبار فراہم کیاجائے عدالت عالیہ نے یہ ہدایت جمعرات کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل…