صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کیخلاف دفاع کا حق رکھتے ہیں‘ ایران

تہران (آن لائن)ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کے خلاف دفاع کا حق رکھتے ہیں۔ایک بیان میں ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے متعدد فوجی مراکز کے خلاف صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدام کو بین الاقوامی…

ایران پر اسرائیل کا حملہ‘ دنیا کی شدید مذمت، بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا

تہران، ریاض، واشنگٹن، لندن، اسلام آباد (آن لائن)اسرائیل کی جانب سے رات گئے ایران میں فوجی اڈوں پر متعدد حملے کیے گئے جس پر سعودی عرب، عراق،پاکستان، متحدہ عرب امارات، اومان، امریکہ، برطانیہ،ملائیشیا اور حماس تنظیم سمیت دیگر نے شدید مذمت کرتے…

پاکستان کی ایران کے خلاف اسرائیلی فوجی حملوں کی مذمت

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے ایران کے خلاف اسرائیلی فوجی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ بین الاقوامی امن و سلامتی کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ترجمان دفترخارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان ایران کے خلاف اسرائیل کے…

بشری بی بی کی رہائی کی اصل کہانی سامنے آگئی،علی امین کی کوششوں سے رہائی ممکن ہوئی

اسلام آباد (آن لائن)بشری بی بی کی رہائی کیسے ممکن ہوئی اصل کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق بشری بی بی کی رہائی وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی کوششوں کے نتیجے میں ممکن ہوئی، زرائععلی امین گنڈا پور نے 5 اکتوبر کا احتجاج ختم کرکے بشریٰ…

حلف برداری کے بعد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سپریم کورٹ آمد، فل کورٹ اجلاس پیر کوطلب

اسلام آباد(آن لائن)ایوان صدر میں حلف برداری کے بعد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ پہنچ گئے اور اپنا چیمبر سنبھالتے ہی فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر کو طلب کرلیا۔تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ جس کے بعد…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی حلف کے بعد صدر ملاقات ‘اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کے بعد صدر آصف زرداری سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور عدلیہ حکومت تعلقات اور آئندہ ہونے والی مجوزہ قانون سازی سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدیا پہلا بڑا فیصلہ، جسٹس منظورعلی شاہ اورجسٹس منیب پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں…

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس یحیی آفریدی نے بطور چیف جسٹس پاکستان پہلا بڑا انتظامی فیصلہ لیتے ہوئے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو از سر نو تشکیل دے دیا ہے اورجسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کمیٹی میں شامل کئے گئے ہیں۔چیف جسٹس یحیی…

شمالی وزیرستان، چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ،8 افراد شہید، 4شہری شامل

میرعلی( آن لائن) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار وں سمیت 8 افراد شہید ،خود کش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار اور 4 شہری شہید ہوئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسزکی بھاری نفری اور ریسکیو…

توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف فردجرم کاروائی ایک بار پھر موخر

اسلام آباد(آن لائن)سپیشپل جج سنٹرل عدالت اسلام آبادمیں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فردجرم کاروائی ایک بار پھر موخرکر دی گئی ۔سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث کوئی کاروائی نہ ہوسکی،فاضل جج کے رخصت…