قاضی فائز کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹو

اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وجہ سے ہی ممکن ہوئی اور کسی اور چیف جسٹس کے ہوتے ہوئے ایسا ممکن نہ تھا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے…

عالیہ بھٹ نے نند ریدھیما کو بڑی گوسپ کوئین قرار دیدیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی اکلوتی نند ریدھیما کپور ساہانی کی ایک ایسی عادت منظر عام پر لے آئیں جسکو سن کر سب حیران رہ گئے۔عالیہ بھٹ اکثر و بیشتر اپنے شوہر، بیٹی اور ساس نیتو کپور کے بارے میں تو بات کرتے دکھتی ہیں لیکن…

بالی ووڈ میں کام کیلئے جگاڑ ہوتا ہے، پریانکا چوپڑا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کا فرق واضح کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ میں زیادہ کام جگاڑ سے ہوتا ہے۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں جب پریانکا سے پوچھا گیا کہ وہ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ میں کام کرنے کے تجربے کا…

فواد خان دو ایکشن اور تھرلر فلموں میں اپنے جوہر دکھائیں گے

لاہور (آن لائن) پاکستان و بھارت میں یکساں مقبول اداکار فواد خان جلد ہی بڑے پردے پر ایکشن اور تھرلر فلموں میں دکھائی دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان کو کراچی کی مافیا اور سیاست جبکہ میڈیا انڈسٹری کی جنگ پر بننے والی کرائم تھرلر فلموں…

بشری بی بی نے نو ماہ کی گر فتار ی کو دلیری اور حوصلے برداشت کیا، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (آن لائن) چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشری بی بی نے نو ماہ کی گر فتار ی کو دلیری اور حوصلے برداشت کیا ان کی ہمت اورحوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ نہ تو بی بی ہوئی اور نہ ہی خان صاحب کسی ڈیل کے نتیجے میں رہا ہوں گے ۔…

جسٹس منصور ہنگامہ خیز قومی سیاست اور عدلیہ کی دھڑے بندی کا شکار ہوئے: خواجہ سعد رفیق

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی کے لیے سپریم کورٹ کی غیر جانب داری اور وقار بحال کرنا سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ ہنگامہ خیز قومی…

26ویں آئینی ترمیم میں جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو پر وزارت قانون کی وضاحت کر دی

اسلام آبا د(آن لائن)26ویں آئینی ترمیم میں جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو پر وزارت قانون کی وضاحت کر دی جس کے تحت کمیشن کا کوئی فیصلہ آسامی خالی ہونے یا ممبر کی غیر حاضری پر غیر قانونی نہیں ہوگا،جوڈیشل کمیشن آئینی بنچوں کی تشکیل کیلئے ججز کو نامزد…

ایس سی او اجلاس کے دوران پاکستان اور بھارت میں کوئی رسمی ملاقات نہیں ہوئی ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایس سی اواجلاس کے موقع پر وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور بھارتی ہم منصب کے درمیان غیررسمی بات چیت ہوئی تاہم دونوں ممالک میں کوئی رسمی ملاقات نہیں ہوئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کو خط لکھا ہے۔…

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکاری جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام ا?باد ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکاری جاری کردی۔. گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی…

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست میں ن لیگ، پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو فریق بنایا گیا۔سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست…