بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل…

پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ، لیڈر کمرے سے نہیں نکلتے، فواد چودھری

لاہور(آن لائن) سینئر سیاستدان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں اور کوئی لیڈر کمرے سے نہیں نکلتا۔انسداد دہشتگری عدالت لاہور میں اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی 9 مئی کے پانچ مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔…

26 آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عابد زبیری نے درخواست دائر کردی

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ میں26 آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عابد زبیری نے درخواست دائر کردی .عابد زبیری سمیت چھ وکلاء رہنماؤں نے درخواست میں وفاق اور صوبوں کو فریق بناتے ہوئے استدعاکی گئی ہے کہ26 ویں آئینی ترمیم کو…

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحیی آفریدی کا بطور چیف جسٹس پہلا دن

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحیی آفریدی نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلا دن بنچ نمبر ایک میں سماعت کرتے ہوئے سواگھنٹے میں 24 مقدمات کی سماعت مکمل کی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال بینچ نمبر ایک میں کیسز کی…

وزیر اعظم شہباز شریف کی اپنی بھتیجی، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو سالگرہ پر مبارکباد

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی بھتیجی، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو سالگرہ پر مبارکباد دی ہے ۔انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پیغام لکھا سالگرہ مبارک ہو، مریم بیٹی!: وزیر اعظم شہباز شریف‘ وزیراعظم نے دعا دی کہ آپ کو آپ کی…

پی سی بی سے اختلافات،گیری کرسٹن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی

لاہور(آن لائن)پی سی بی کے ساتھ اختلافات کے بعد وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے استعفا دے دیا۔ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کا استعفا منظور کیے جانے پر جیسن گلیسپی اور عاقب جاوید کو ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان…

دورہ آسٹریلیا کیلیے جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کے لیے جیسن گلیسپی کو قومی ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کر دیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق وہ وائٹ بال ٹیم کے مستعفی ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی جگہ اضافی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، گیری کرسٹن کا استعفا منظور…

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، بیرون ملک رہنماؤں کو شرکت کی دعوت ہی نہیں دی گئی ،فردوس شمیم نقوی اور حلیم عادل شیخ میں سخت جملوں کا تبادلہ،پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق ازسر نو حکمت…

پاکستان جموں وکشمیر کے عوام سے مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتاہے ،دفتر خارجہ

اسلام آباد ( آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان جموں وکشمیر کے عوام سے مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتاہے ، آج کے دن کی مناسبت سے صدر اور وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے ۔ترجمان…

پیپلز پارٹی حکومت کی اہم اتحادی ہے ، ملکی معیشت کے استحکام کیلئے کا ہر اقدام میں ساتھ دیا، وزیراعظم

لاہور( آن لائن ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے ، ملکی معیشت کے استحکام کیلئے حکومت کا ہر اقدام میں ساتھ دیا۔ لاہور میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں آئے وفد…