مداحوں نے سنی دیول کومغرور قرار دیدیا
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول فلم غدر 2 کی کامیابی کے بعد آج کل میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔حال ہی میں سنی دیول کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں اْنہیں کچھ خواتین مداحوں کے ہمراہ سیلفی لینے…