بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کر لی

ممبئی ( آن لائن)معروف بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کر لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کر لی ہے۔ واقعہ بدھ کی صبح 9 بجے پیش آیا جب ملائکہ کے والد انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقہ…

ایوان سے گرفتاریوں کے معاملے پر سپیکر کے اختیارات نا کافی ہیں ، پی ٹی آئی

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں آئینی حکومت نہیں ہے ، یہ حکومت جعلی مینڈیٹ پر قائم ہے، ایسی کوئی مثال نہیں ملے گی کہ پارلیمنٹ کی حدود سے…

اختلافات چلتے رہیں گے کبھی ختم نہیں ہونگے، اختلافات کو ذاتی دشمنی نہیں بنانا چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس ایوان کے اندر ہماری بہت ذمہ داریاں ہیں اختلافات چلتے رہیں گے کبھی ختم نہیں ہونگے، اختلافات کو ذاتی دشمنی نہیں بنانا چاہیے، میثاق جمہوریت میں رخنے ڈالے گئے ،ہم…

پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔بدھ کوشیخ وقاص اکرم، شعیب شاہین، زین قریشی اور شیرافضل نے وکلاء کے ذریعے نظرثانی درخواستیں دائر کردیں جن میں مؤقف…

افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ ہم نے سیاست کو گالی بنا دیا ہے‘بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس ایوان کا ممبر بننا فخر کا مقام ہوتا ہے افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ ہم نے سیاست کو گالی بنا دیا ہے اسی سیاست سے نوجوانوں کو روزگار اور…

اسرائیلی میڈیامسلسل بانی پی ٹی آئی اور انکی پارٹی کی حمایت کررہا ہے،بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد(آن لائن)مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اسرائیلی میڈیامسلسل بانی پی ٹی آئی اور انکی پارٹی کی حمایت کررہا ہے، ٹائمز آف اسرائیل اور یروشلم پوسٹ کی جانبداری عمران خان کے اسرائیل ایجنڈے کی عکاس ہے،اسرائیلی میڈیا کی یہ…

سپیکر نے ہمارے ارکان کو ایوان میں لانے کا حکم دیا مگرعمل نہیں کیا گیا، علی محمد خان

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمارے اراکین کو آج یہاں ایوان میں لانا تھا سپیکر نے کل پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے پرسوں رات یہاں پر نقاب پوش لوگ کالی گاڑیوں میں آئے اور ہمارے…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتح

لاہور(آن لائن)ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے تیسرے میں پہلی فتح سمیٹ لی۔چین کے شہر ہولن بئیر میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 2-1سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کی، گرین شرٹس کی جانب سے ندیم احمد نے پہلے…

مصباح الحق، شعیب ملک ، حفیظ سمیت 16 پاکستانی کھلاڑی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 سیزن 2 کھلیں گے

دبئی (آن لائن) یوایس ماسٹرز ٹی 10 کا دوسرا سیزن جلد شروع ہورہا ہے جس کے لئے ٹیمیں نے اپنے اپنے اسکواڈ تشکیل دیدیئے ہیں۔ یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کے سیزن 2 کے پلیئر ڈرافٹ کے لئے 500 سے زائد کرکٹرز نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ جس میں کھلاڑیوں کا انتخاب…

بھارتی فضائیہ میں خاتون فلائنگ آفیسر کیساتھ ونگ کمانڈر کی جنسی زیادتی

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی فضائیہ میں خاتون فلائنگ آفیسر کیساتھ ونگ کمانڈر کی جنسی زیادتی، مودی کے بھارت میں خواتین کے استحصال اور ریپ کے واقعات دن بدن بڑھتے جارہے ہیں، مودی سرکار کی بے لگام بھارتی فوج بھارتی خواتین کے لیے بڑا خطرہ ، مزاحمت…