پی ٹی آئی کے اراکین نے بانی پی ٹی آئی کے احکامات کو پس پشت ڈال کر آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے کر اس…

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن اسمبلی حنیف عباسی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں وزیر اعظم کو شنگھائی تعاون تنظیم کے کامیاب انعقاد پر اور 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر تمام پارٹیوں کو…

ججز تقرری خصوصی کمیٹی اجلا س میں شرکت کیلئے مولانا فضل الرحمان کا اسد قیصر سے رابطہ

اسلام آباد(آن لائن )ججز تقرری خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی شرکت کیلئے مولانا فضل الرحمن نے پی ٹی ائی کے رہنما اسد قیصر سے ٹیلی فون رابطہ کر لیا ۔مولانا فضل الرحمن نے اسد قیصر کو خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے کا…

ہماری سیاسی کمیٹی ہے وہی سارے فیصلے کرتی ہے، ہم نے اصولی موقف اپنایا کہ جو کمیٹی بنی ہے وہ اس ترمیم…

اسلام آباد(آن لائن )چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہماری سیاسی کمیٹی ہے وہی سارے فیصلے کرتی ہے، ہم نے اصولی موقف اپنایا کہ جو کمیٹی بنی ہے وہ اس ترمیم کے پیش نظر بنی ہے جسے ہم مسترد کرتے ہیں، پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر میڈیا سے…

26ویں آئینی ترمیم وقت کی ضرورت ہے۔اپوزیشن نے ترمیم کی ایک ایک شق پر سودے بازی کی کوشش کی،وفاقی وزیر…

اسلام آباد(آن لائن )و فاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم وقت کی ضرورت ہے۔اپوزیشن نے ترمیم کی ایک ایک شق پر سودے بازی کی کوشش کی۔حکومت نے آئینی ترمیم میں اتفاق رائے کیلئے بھرپورکوششیں کیں۔ ان خیالات کا اظہار…

آئینی ترامیم کونہیں مانتے، اس بار پورا پاکستان بلاک کریں گے : علی امین گنڈاپور

پشاور (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کو عدلیہ پر حملہ قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ ہر گز اس ترمیم کو نہیں مانتے ہم اس کیخلاف احتجاج کرینگے اور اس بار پورا پاکستان بلاک کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

مریم نواز صرف وعدہ نہیں کرتیں ان کو پورا بھی کرتی ہیں،عظمی بخاری

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کی عوام بہت سمجھدار ہیں، وہ کارکردگی اور خدمت کو سپورٹ کرتے ہیں، مریم نواز صرف وعدہ نہیں کرتیں ان کو پورا بھی کرتی ہیں۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمی…

بھارتی نااہلی ایک بار پھر منظر عام پرآگئی،بھارتی مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں آرڈیننس فیکٹری میں…

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی نااہلی ایک بار پھر منظر عام پرآگئی،بھارتی مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں آرڈیننس فیکٹری میں زور دار دھماکہ ہوگیا،دھماکے میں کم از کم 15 افراد زخمی اور 2 ہلاک ہوگئے،دھماکا خماریہ میں سینٹرل سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ…

نئے چیف جسٹس کیلئے تین سینئر ترین ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال

اسلام آباد(آن لائن )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین سینئر ترین ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو ار سال کر دیئے ہیں ۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کیلئے ایک صفحہ پر مشتمل مختصر رپورٹ بھجوائی ہے ،جس…

ودیا بالن اور مادھوری کے ساتھ کام کرنا خواب سے کم نہیں تھا، کارتک آریان

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اسٹار کارتک آریان نے حال ہی میں اپنے تجربے کا اظہار کیا کہ بھول بھلیاں 3 میں ودیا بالن اور مادھوری کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے کسی خواب سے کم نہیں تھا۔ کارتک آریان نے ایک انٹرویو میں بتایا، مجھے ایسا…

رئیس کے ڈائریکٹر نے ماہرہ خان کو فلم میں کاسٹ کرنے کا راز فاش کردیا

ممبئی (آن لائن) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان 2017 میں بالی ووڈ فلم رئیس کا حصہ کیسے بنیں، فلم کے ہدایت کار راہول ڈھولکیا نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔رئیس میں ماہرہ خان کی کاسٹنگ کے حوالے سے کئی کہانیاں سامنے آئی جن میں مختلف دعوے کیے…