بھارتی کرکٹ بورڈ نے ابتک باضابطہ طور پر ٹیم کے دورہ نہ کرنے بارے آگاہ نہیں کیا ، محسن نقوی

لاہور( آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ابتک باضابطہ طور پر ٹیم کے دورہ نہ کرنے بارے آگاہ نہیں کیا ، بی سی سی آئی کو پاکستان آنے پر اعتراض ہے تو باضابطہ آگاہ کرے ، اعتراض کیا گیا تو حکومت پاکستان…

سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بنچ کی تشکیل کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ

اسلام آباد(آن لائن )سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بنچ کی تشکیل کے حوالے سے ہونے والاجوڈیشل کمیشن کااجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیادوبارہ اجلاس 25نومبرکوہوگاکسی بھی جج کی نامزدگی نہ ہوسکی۔پاکستان بار کونسل کے ممبراخترحسین کی عدم شرکت جبکہ جسٹس جمال…

لاہور:بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کے 4مقدمات میں ضمانتیں منظور

لاہور (آن لائن) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج 9مئی 2023ء کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق 4مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں جبکہ 8مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت 30نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔لاہور کی انسداد دہشت گری…

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون باؤلنگ کر رہا ہے، گیند تو ہاتھ سے ہی نکل رہی ہے : صائم ایوب

ایڈیلیڈ(آن لائن) قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون باؤلنگ کر رہا ہے، گیند تو ہاتھ سے ہی نکل رہی ہے۔ ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار 82 رنز کی باری کھیل کر قومی ٹیم کی جیت…

حارث رؤف کی شاندر باؤلنگ، صائم ایوب اور عبداللہ شفیق کی نصف سنچریاں

ایڈیلیڈ(آن لائن )صائم ایوب اور عبد اللہ شفیق کی نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں میزبان آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سریز 1-1 سے برابر کر دی،صائم ایوب 82اور عبد اللہ شفیق ناقابل شکست…

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان آنے سے انکار کردیا

نئی دہلی، لاہور(آن لائن)آئندہ برس پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی…

دیپیکا اور رنویر سنگھ کو اپنی بیٹی کا نام”دعا“ رکھنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے مشہور جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو اپنی بیٹی کا نام دعا رکھنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامناہے۔ جوڑے نے دیوالی کے موقع پر اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے اس کا نام…

کم عمری میں شای صرف تقریبات اور ہلا گلا کرنے کیلئے کی، آمنہ ملک

لاہور (آن لائن) ماڈل، اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے کہا ہے کہ انہوں نے18 برس کی عمر میں شادی صرف تقریبات اور ہلا گلا کرنے کیلئے کی تھی۔ ایک ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے آمنہ ملک نے بتایا کہ انہوں نے صرف ساڑھے 18 سال کی عمر میں شادی کی تھی،…

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کے حقوق کو دبانے کے لئے تشدد کا راستہ اپنایا جا رہا ہے، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس کرتے ہوے انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے میچ میں کامیابی کو حوصلہ افزاء قرار دیتے ہوے کہا قومی کرکٹ ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ آنے والے دنوں…

ٹرمپ کان کے کچے نہیں ،کسی کے کہنے پر پالیسی نہیں بنائینگے، حسین حقانی

واشنگٹن (آن لائن)بانی پی ٹی آئی کے دعووٴں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے کان کچے ہیں، ٹرمپ کے نہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خدا کرے کہ بانی پی…