سپریم کورٹ میں آئینی مقدما ت کی چھانٹی شروع

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں آئینی مقدما ت کی چھانٹی شروع کردی گئی ،سینکڑوں فائلیں جمع کی گئی ہیں مزیدکابھی جائزہ لیاجارہاہے۔نئی آئینی درخواستوں کوالگ سے ترتیب دیاجارہاہے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ ان…

نیب نے توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کردی

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی و دیگر کے خلاف کیس میں نیاموڑ آگیا، نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کر…

اسلام آباد ہائی کورٹ :بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سرداراعجازاسحاق نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی رہنماوٴں سے ملاقات نہ کرانے کی توہینِ عدالت درخواست پر آج جمعہ کوسپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوطلب کرلیاجبکہ عدالت نے اسٹیٹ…

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران ولی عہد اور وزیراعظم محمد…

راولپنڈی( آن لائن )چیف آف آرمی اسٹافجنرل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی جنہوں نے جنرل عاصم منیر کا شاہی محل پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں…

امریکی صدارتی انتخابات ، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر میدان مار لیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی ایک بار پھر بازی لے گئی ۔ ڈونلڈ ٹرمپ بھاری اکثریت سے دوبارہ ملک کے صدر منتخب ہو گئے ۔ اپنی کامیابی کے بعد انکا کہنا ہے کہ ایسی کامیابی پہلے کبھی نہیں دیکھی ، ہم نے سینٹ کا کنٹرول…

امریکی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات ، صدارتی امیدواروں نے انتخابی مہم پر 16 ارب ڈالر خرچ کرڈالے

واشنگٹن(آن لائن) امریکی تاریخ کے مہنگے انتخابات میں صدارتی امیدواروں نے انتخابی مہم پر16ارب ڈالر خرچ کر ڈالے،2020 میں انتخابی مہم کے دوران 15 ارب ایک کروڑ ڈالر خرچ ہوئے تھے،امریکہ کے موجودہ انتخابات رواں برس کے مہنگے ترین انتخاب رہے،امریکی…

عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تبدیلی کے لیے واضح مینڈیٹ دیا، ایلون مسک

واشنگٹن(آن لائن) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے کہا ہے کہ امریکی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تبدیلی کے لیے واضح مینڈیٹ دیا۔ٹیسلا کے ایکس کے مالک ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال…

امریکہ نے افریقی ملک صومالیہ کا ایک ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ معاف کر دیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ نے افریقی ملک صومالیہ کا ایک ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ معاف کر دیا، قرضہ معاف کرنے کا باقاعدہ اعلان صومالیہ کی پارلیمان نے کیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے اس معاہدے میں صومالیہ کے وزیر خزانہ بیہی آیگے اور امریکی…

امریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد امیدوار علی شیخانی کامیاب

واشنگٹن(آن لائن) امریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد امیدوار علی شیخانی کامیاب ہوگئے۔ امریکا کی فورٹ بینڈ کاونٹی سے کانسٹیبل کے نشست پر الیکشن لڑنے والے پاکستانی نڑاد امیدوار علی شیخانی کامیاب ہوگئے ہیں،علی شیخانی نے فورٹ بینڈ…

ٹیکساس میں ریاستی اسمبلی کے ڈیموکریٹک امیدوار پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی کامیاب

ٹیکساس(آن لائن) ٹیکساس میں ریاستی اسمبلی کے ڈیموکریٹک امیدوار پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی کامیاب ہوگئے۔ امریکن پاکستانی نژاد سلمان بھوجانی مسلسل دوسری بار رکن ریاستی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن سلمان…