آج دنیا میں امن کو نئے خطرات اور چیلنجزکا سامنا ہیں‘ آرمی چیف

اسلام آبا د(آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ آج دنیا میں امن کو نئے خطرات اور چیلنجزکا سامنا ہیں‘ اگرچہ اقوام متحدہ و دیگرکی امن قائم رکھنے کی کوششیں جاری ہیں، مگر کشمیری اور فلسطینی عوام کی حالت یہ ظاہر کرتی ہے کہ ابھی…

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 6 خارجی دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (آن لائن)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 6 خارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 3 اور 4 نومبر کی رات خیبر پختون خوا میں دو کاروائیوں میں 6…

قومی و بین الاقوامی ادارے ملکی معیشت کے استحکام کی گواہی دے رہے ہیں‘ شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی و بین الاقوامی ادارے ملکی معیشت کے استحکام کی گواہی دے رہے ہیں‘ ملک میں انتشار پھیلانے اور خدا نہ خواستہ ملک کو دیوالیہ کرنے کے دہانے پر پہنچانے والوں کے ناپاک منصوبے ناکام…

میچ کا نتیجہ اپنے حق میں کرنے کی بڑی کوشش کی، حارث روٴف

سڈنی(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف نے کہا ہے کہ ہم نے میچ کا نتیجہ اپنے حق میں کرنے کی بڑی کوشش کی، پوری جان لڑائی۔ میلبرن آسٹریلیا سے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست کے بعد پریس کانفرنس میں حارث روٴف نے کہا کہ ہم نے بڑی کوشش کی…

شاباش ٹیم، ایک سخت میچ میں زبردست فائٹ کی‘چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں قومی ٹیم کے فائٹنگ اسپرٹ سے خوش ہوگئے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ شاباش ٹیم، ایک سخت میچ میں زبردست فائٹ کی۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا…

شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب سیکیورٹی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقے خمرنگ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب سیکیورٹی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے…

انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کسی صورت منظور نہیں‘ یہ 26ویں آئینی ترمیم کی روح کے منافی ہے‘فضل…

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم کسی صورت منظور نہیں ہے یہ 26ویں آئینی ترمیم کی روح کے منافی ہے‘ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والی مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایسے…

امریکی انتخابی مہم کا آخری روز، پنسلوینیا انتخابی میدان جنگ بن گیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدارتی انتخاب کی مہم آخری روز میں داخل ہوتے ہی معلق ریاست پنسلوینیا انتخابی میدان جنگ بن گئی ہے جسے جیتنے کے لیے دونوں صدارتی امیدوار ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔خبر رساں رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق تلخ حریف کاملا…

بھارتی فوج کا لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا‘پائلٹ نے جان بچالی

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی فوج کا لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی فوج کے پائلٹ نے خود پیراشوٹ کی مدد سے چھلانگ لگا دی اور طیارہ کو آبادی پر گرنے کیلئے چھوڑ دیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک لڑاکا طیارہ مگ 29 گر کر تباہ ہوگیا اور…

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد(آن لائن) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ اور ہائیکوٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے…