یوم آزادی‘آج پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں دفاعی سازوسامان کی نمائش لگے گی،صبح 10 بجے شہریوں کے لیے…

اسلام آباد(آن لائن)یوم آزادی کے سلسلے میں آج 14اگست جمعرات کو شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں دفاعی سازوسامان کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ملک بھر میں جشن یوم آزادی اور معرکہ حق کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ 14اگست کے موقع پر شکر پڑیاں پریڈ…

چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے اول نائب وزیر دفاع چیف آف جنرل سٹاف کی…

راولپنڈی (آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے اول نائب وزیر دفاع چیف آف جنرل سٹاف کرنل جنرل کریم ولیوف کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا…

معرکہ حق کی فتح اور آزادی کا جشن بھارت کے لیے واضح پیغام ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق کی فتح اور پاکستان میں آزادی کا جشن بھارت کے لیے واضح پیغام ہے‘ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے معرکہ حق میں دشمن کو مات ہوئی‘معرکہ حق کی فتح سے آزادی کا جشن دوبالا ہو…

امریکہ اور پاکستان کا دہشت گردی کی تمام صورتوں اور مظاہر کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(آن لائن)امریکہ اور پاکستان نے دہشت گردی کی تمام صورتوں اور مظاہر کے خاتمے کے عزم کو دہرایا ہے اورامریکہ نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ بننے والی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کو سراہتے…

پاک بھارت تنازع میں امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کے بارے میں محکمہ خارجہ نے بھی تصدیق کر دی

واشنگٹن ، اسلام آباد(آن لائن)پاک بھارت تنازع میں امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کے بارے میں محکمہ خارجہ نے بھی تصدیق کر دی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کے مطابق پاکستان اور بھارت تنازعہ شدید نوعیت اختیار کر چکا تھا۔امریکی محکمہ خارجہ…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی‘ جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 53 رنز سے ہرا دیا، ڈیوالڈ بریوس کی برق رفتار سنچری

ڈارون (آن لائن)دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 53 رنز سے ہرا دیا، جنوبی افریقہ کے ڈیوالڈ بریوس نے برق رفتار سنچری بنائی۔مہمان ٹیم نے 7 وکٹ پر 218 رنز بنائے، جواب میں آسٹریلوی ٹیم 165 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی، سیریز کا…

ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد گرنے کے بعد سنبھل نہ سکے،محمد رضوان کا اعتراف

جمیکا(آن لائن)پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ابتدائی چالیس اوورز تک میچ ان کے ہاتھوں میں تھا، لیکن پھر ویسٹ انڈین بیٹرز نے شاندار بیٹنگ کی۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ شائی ہوپ نے عمدہ اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد…

شاہ محمود قریشی کی پرسنیلٹی شروع دن سے ناقابل اعتبار ہے،ان کا طرز سیاست بھی بہت ہی مشکوک رہا،محسن…

میں نہیں سمجھتا کہ تحریک انصاف میں ان کیلئے کوئی جگہ ہے ،اب یہ کوئی نیا ٹھکانہ تلاش کریں گے،نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال اسلام آباد(آن لائن)سینئر صحافی وتجزیہ نگار محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی پرسنیلٹی شروع دن سے…

امریکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خطے میں اسٹریٹجک ثالث کے طور پر دیکھ رہا ہے،برطانوی جریدہ

لندن (آن لائن)امریکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خطے میں اسٹریٹجک ثالث کے طور پر دیکھ رہا ہے،امریکہ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا گرمجوش استقبال کیا گیا،بھارت پاکستان کی وائٹ ہاؤس میں پذیرائی سے ناراض ہے، پاکستان نے امریکہ، چین، ایران،…

قائد اعظم نے آزادی کے حصول کیلئے نہ کوئی لانگ مارچ کیا اور نہ دھرنے دئیے‘ سینیٹر عرفان صدیقی

راولپنڈی (آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ قائد اعظم نے آزادی کے حصول کیلئے نہ کوئی لانگ مارچ کیا اور نہ دھرنے دئیے ہم نے برطانوی اور برہمن سامراج کو شکست دے کر آزادی حاصل کی اور قائد اعظم نے جنوبی ایشیا کی تاریخ…