سپر اسٹار رجنی کانت کا گھر بارش کے پانی میں ڈوب گیا

چنئی(آن لائن) بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت کے چنئی میں واقع گھر میں پانی بھر گیا ہے۔تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں اس وقت شدید بارشیں ہورہی ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کی زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئی ہے۔ اس شدید موسم نے جہاں بہت سے شہریوں کی زندگیوں…

لگتا ہے یہ پچ ہر روز مختلف ہوتی جائے گی، بین ڈکٹ

ملتان (آن لائن)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر اور سنچری میکر بین ڈکٹ نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ پچ ہر روز مختلف ہوتی جائے گی۔پاکستان کے خلاف کھیل کے اختتام پر گفتگوکرتے ہوئے بین ڈکٹ کا کہنا تھا کہ اج پچ پر اسپن زیادہ ہوا ہے، مجھے لگتا ہے کہ…

خود کو تیار رکھا ہوا تھا، بدقسمتی سے بنگلادیش کیخلاف موقع نہیں ملا، ساجد خان

ملتان(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ میں نے خود کو تیار رکھا ہوا تھا، بدقسمتی سے بنگلا دیش کے خلاف موقع نہیں ملا۔ملتان میں انگلینڈ کے خلاف کھیل ختم ہونے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے ساجد خان کا کہنا تھا کہ مجھے جب موقع…

ایشیاء اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئن شپ‘ پاکستان کے شاہزیب خان نے گولڈ میڈل جیت لیا

کراچی(آن لائن)پاکستان کے شاہ زیب خان نے ایشیاء اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے 54 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد فلپائن کے کالمبا کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا۔پہلے راو?نڈ میں کالبا نے شاہ زیب کیخلاف 6 کے مقابلے میں…

پارلیمانی خصوصی کمیٹی کے دسویں اجلاس میں بھی آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق نہ ہو سکا

اسلام آباد (آن لائن)پارلیمانی خصوصی کمیٹی کے دسویں اجلاس میں بھی آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق نہ ہو سکا تاہم مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے جے یو آئی (ف)کا آئینی بنچ کے قیام متعلق مطالبہ تسلیم کرلیا ،مولانا فضل الرحمن اس مسودے پر پی ٹی…

پاکستان اصلاحات پر سختی سے عمل کر رہا ہے، معیشت میں ٹیکسوں کا حصہ 13.5 فیصد تک پہنچانا چاہتے ہیں…

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اصلاحات پر سختی سے عمل کر رہا ہے، معیشت میں ٹیکسوں کا حصہ 13.5 فیصد تک پہنچانا چاہتے ہیں ، ٹیکسوں کا نظام ڈیجٹلائز کرنے پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے ۔پاکستان میں امریکی سفیر…

شہباز شریف نے منگولیا کے وزیراعظم کی ملاقات، منگولین سول سرونٹس کو پاکستان کے تربیتی اداروں میں…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کیلئے کیلئے آئے منگولیا کے وزیراعظم نے دوطرفہ ملاقات کی۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے منگولیا کے وزیر اعظم کا پرتپاک استقبال…

امید پر دنیا قائم ہے اللہ بہتر کرے گا، آئینی ترمیم کے سوال پر فاروق ستار کا جواب

اسلام آبا د(آن لائن)اہم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پارلیمنٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہسیاسی عمل کے فروغ اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے اگر یہ عدالتی اصلاحات کا ایجنڈا ہے تو ضرور کامیابی ملنی چاہیے ،آئینی ترمیم…

پائیدار ترقی کے حصول اور سب کے لیے امن و خوشحالی کو یقینی بنانے کیلئے بنیادی شرط ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن)غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر ایک ایسی دنیا کے لیے پر عزم ہیں جہاں ہر فرد کے لیے کامیابی کے مواقع یکساں ہوں۔ غربت کا خاتمہ صرف ایک اخلاقی فرض نہیں ہے بلکہ…

الیکشن کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میں نام نہاد جمہوریت کا اصل چہرہ بے نقاب

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میں نام نہاد جمہوریت کا اصل چہرہ بے نقاب ، بھارت دنیا میں سب سے بڑی جمہوریت ہو نے کا دعویٰ کرتا ہے مگر حقیقت میں یہ ایک نام نہاد جمہوریت ہے جو خطے میں فسطائیت کو فروغ دے رہی ہے، 1951 سے…