جب بھی ملک معاشی طور پر ٹیک آف کرتا ہے تو کوئی نہ کوئی فسادی یا انقلاب آ جاتا ہے

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبر پختوانخواہ علی امین گنڈاپور کو بچانے والے طاقتور سے متعلق قوم کو بتایا جائے کہ وہ بار بار کس کے مہمان بنتے ہیں؟،علی امین گنڈا پور افغانی دہشت…

رنبیر کپور کے سوشل میڈیا اکاوٴنٹس ہیک کرنا چاہتی ہوں، اننیا پانڈے

لاہور (آن لائن) سوشل میڈیا کے تاریک پہلو سے متعلق فلم سی ٹی آر ایل کی اداکارہ اننیا پانڈے نے دلچسپ خواہش کا اظہار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اداکار رنبیر کپور کے پرائیویٹ سوشل میڈیا اکاوٴنٹس ہیک کرنا چاہتی ہیں تاکہ یہ جان سکیں کہ وہ کس کو…

سلمان خان کو بگ باس شو کی میزبانی کے ہر ماہ 60 کروڑ روپے ملیں گے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپر سٹار نہ صرف مہنگے اداکار بلکہ اب بھارتی ٹیلی ویژن کے مہنگے ترین میزبان بھی بن چکے ہیں جس کا انکشاف حال ہی میں بھارتی میڈیا نے کیا۔5 اور 6 اکتوبر کو مقبول رئیلیٹی شو بگ باس کے اٹھارہویں سیزن کا پریمیئر ہوا جس میں…

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے ممکنہ وسائل بروئے کارلارہے ہیں: مریم نواز شریف

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے،بہتر منصوبہ بندی اور آگاہی سے قدرتی آفات کے نقصانات کو کم کیا جا سکتا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے قدرتی…

علیمہ اور عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید2 روزکی توسیع

اسلام آباد (آن لائن)انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کردی۔انسداددہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے مقدمے کی سماعت کی۔پولیس نے بانی پی…

آئینی ترامیم سے آئین کا حلیہ بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے: شبلی فراز

پشاور (آن لائن) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف و رہنما تحریک انصاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کرکے آئین کا حلیہ بدلنے کی بھونڈی کوشش کی جارہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک اہم ترین دستاویز کو آئین کہتے ہیں، 90…

مجوزہ آئینی ترمیم :حکومت نے مولانا فضل الرحمن کی تجویز مان لیں

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے آئینی ترامیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کی تجویز مان لی ہیں،پارلیمانی ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او سربراہ کانفرنس کے بعد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،مولانا فضل الرحمان آئینی…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین کی جانب سے شیل گیس کے ذخائر کی تلاش

اسلام آبا د(آن لائن)ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین کی جانب سے شیل گیس کے ذخائر کی تلاش ، پاکستان کی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) اور چائنا سینٹرل ڈپازٹری اینڈ کلیئرنگ کمپنی (سی سی ڈی سی) نے پاکستان کی شیل اور ٹائٹ…

مودی سرکاربھارت میں اقلیتوں کے بنیادی انسانی حقوق کی دشمن

نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکاربھارت میں اقلیتوں کے بنیادی انسانی حقوق کی دشمن، بھارت ہر گزرتے دن کے ساتھ خطے میں اپنی انتہاپسندانہ پالیسیوں کا دائرہ کار وسیع کر رہاہے، مودی سرکار نسلی، لسانی اور مذہبی تعصبات کو فروغ دے کر اپنے مذموم سیاسی…

سانحہ 8 اکتوبرکو 19 سال مکمل ،30لاکھ افراد بے گھر اور 88 ہزار سے زائد موت کے منہ میں چلے گئے

راولپنڈی (آن لائن)سانحہ 8 اکتوبر، جب 30لاکھ افراد بے گھر اور 88 ہزار سے زائد موت کے منہ میں چلے گئے ، دریائے کنہار کے کنارے پر آباد کے پی کے صوبے کا خوبصورت شہر بالاکوٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیاجبکہ کئی سکول مکمل طور پر تباہ ہوگئے ، تاہم اس…